TrueHadith

کدو کے تونبے کی نبیذ کی ممانعت

Sunan An-Nasa'iHadith 5530

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الدُّبَّائِ

محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، ابراہیم بن میسرہ، طاؤس، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی تونبے کی نبیذ سے۔

It was narrated from ‘Ali — may Allah honor his face — that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Ad-Dubbd’ (gourds) and Al-Muzaffat. (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 5531

أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حسَّانَ قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الدُّبَّائِ

جعفر بن مسافر، یحیی بن حسان، وہب، ابن طاؤس، وہ اپنے والد سے، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تونبے کی نبیذ سے منع فرمایا۔

It was narrated from ‘Abdur Rahm bin Ya’mar that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Ad-Dubba’ and Al-Muzaffat. (Sahih)

Permalink