TrueHadith

کتاب الا شربة

Book on Drinks

1.شراب کی حرمت سے متعلق خداوندقدوس نے ارشاد فرمایا اے اہل ایمان! شراب اور جوا اور بت اور پانسے (کے تیر) یہ تمام کے تمام ناپاک ہیں شیطان کے کام ہیں اور شیطان یہ چاہتا ہے کہ تمہارے درمیان میں دشمنی اور لڑائی پیدا کرا دے شراب پلا اور جوا کھلا کر اور روک دے تم کو اللہ کی یاد سے اور نماز سے تو تم لوگ چھوڑتے ہو یا نہیں۔2.جس وقت شراب کی حرمت نازل ہوئی تو کس قسم کی شراب بہائی گئی3.گدری اور خشک کھجور کے آمیزہ کو شراب کہا جاتا ہے4.خلیطین کی نبیذ پینے کی ممانعت سے متعلق حدیث مبارکہ کا بیان5.کچی اور پکی کھجور کو ملا کر بھگونا6.کچی کھجور اور تر کھجور کو ملا کر بھگونے سے ممانعت7.کچی اور خشک کھجور کا آمیزہ8.گدری اور خشک کھجور ملا کر بھگونا9.کچی اور تر کھجور کو ملا کر بھگونے سے ممانعت10.کھجور اور انگور ملا کر بھگونے کی ممانعت11.گدری کھجور اور انگور ملانا12.گدری کھجور اور انگور ملانے کی ممانعت13.دو چیزیں ملا کر بھگونے کی ممانعت کی وجہ یہ ہے کہ ایک شے سے دوسری شے کو تقویت حاصل ہوتی ہے اور اس طرح نشہ جلدی پیدا ہونے کا امکان ہے۔14.صرف گدری کھجور کو بھگو کر نبیذ بنانے اور پینے کی اجازت جب تک کہ اس فضیخ میں تیزی اور جوش پیدا نہ ہو15.مشکوں میں نبیذ بنانا کہ آگے سے جس کے منہ بندھے ہوئے ہوں16.صرف کھجور بھگونے کی اجازت سے متعلق17.صرف انگور بھگونا18.گدری کھجور کو علیحدہ پانی میں بھگونے کی اجازت سے متعلق19.آیت کریمہ کی تفسیر20.جس وقت شراب کی حرمت ہوئی تو شراب کون کون سی اشیاء سے تیار کی جاتی تھی؟21.جو شراب غلہ یا پھلوں سے تیار ہو اگرچہ وہ کسی قسم کا ہو اگر اس میں نشہ ہو تو وہ حرام ہے22.جس شراب میں نشہ ہو وہ خمر ہے اگرچہ وہ انگور سے تیار نہ کی گئی ہو23.ہر ایک نشہ لانے والی شراب حرام ہے24.بتع اور مزر کو نسی شراب کو کہا جاتا ہے؟25.جس شراب کے بہت پینے سے نشہ ہو اس کا کچھ حصہ بھی حرام ہے26.جو کی شراب کی ممانعت سے متعلق27.رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واسطے کن برتنوں میں نبیذ تیار کی جاتی تھی؟28.ان برتنوں سے متعلق کہ جن میں نبیذ تیار کرنا ممنوع ہے۔ مٹی کے برتن (اس میں تیزی جلدی آتی ہے) میں نبیذ تیار کرنے کے ممنوع ہونے سے متعلق حدیث کا بیان29.ہرے رنگ کے لاکھی برتن30.کدو کے تونبے کی نبیذ کی ممانعت31.تو نبے اور روغنی برتن کی نبیذ کی ممانعت32.کدو کے تونبے اور لاکھی اور چوبی برتن میں نبیذ پینے کی ممانعت33.تونبے لاکھی اور روغنی برتن کی نبیذ کی ممانعت34.کدو کے تونبے اور چوبی برتن اور روغنی برتن اور لاکھی کے برتن کی نبیذ کے ممنوع ہونے سے متعلق35.روغنی برتنوں کا بیان36.مذکورہ برتنوں کے استعمال کی ممانعت ضروری تھی نہ کہ بطور ادب کے37.ان برتنوں کا بیان38.کن برتنوں میں نبیذ بنانا درست ہے اس سے متعلق احادیث اور مشکوں میں نبیذ بنانے سے متعلق احادیث مبارکہ کا بیان39.مٹی کے برتن کی اجازت40.ہر ایک برتن کی اجازت41.شراب کیسی شے ہے؟42.شراب پینے کی مذمت سے متعلق43.شراب پینے والے کی نماز قبول نہیں ہوتی44.شراب نوشی سے کون کون سے گناہ کا ارتکاب ہوتا ہے نماز چھوڑ دینا ناحق خون کرنا جس کو خداوندقدوس نے حرام فرمایا ہے45.شراب پینے والے کی توبہ46.جو لوگ ہمیشہ شراب پیتے ہیں ان کے متعلق47.شرابی کو جلا وطن کرنے کا بیان48.ان احادیث کا تذکرہ جن سے لوگوں نے یہ دلیل لی کہ نشہ آور شراب کا کم مقدار میں پینا جائز ہے49.جو لوگ شراب کا جواز ثابت کرتے ہیں ان کی دلیل حضرت عبدالملک بن نافع والی حضرت ابن عمر سے مروی حدیث بھی ہے50.اس ذلیل کر دینے والے عذاب کا بیان جو کہ اللہ عزوجل نے شرابی کے لیے تیار کر رکھا ہے51.جس شے میں شبہ ہو اس کو چھوڑ دینا52.جو شخص شراب تیار کرے اس کے ہاتھ انگور فروخت کرنا مکروہ ہے53.انگور کا شیرہ فروخت کرنا مکروہ ہے54.کس قسم کا طلاء پینا درست ہے اور کو نسی قسم کا ناجائز؟55.کونسی طلاء پینا درست ہے اور کونسی نہیں؟56.حلال نبیذ اور حرام نبیذ کا بیان57.نبیذ سے متعلق ابراہیم پر رواة کا اختلاف58.کون سے مشروبات (پینا) درست ہے؟