TrueHadith

جس وقت دونوں سجدوں سے فارغ ہو کر اٹھنے لگے تو پہلے سیدھا کھڑا ہو کر بیٹھ جاتے پھر اٹھتے

Sunan An-Nasa'iHadith 1139

أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ قَالَ جَائَنَا أَبُو سُلَيْمَانَ مَالِکُ بْنُ الْحُوَيْرِثِ إِلَی مَسْجِدِنَا فَقَالَ أُرِيدُ أَنْ أُرِيَکُمْ کَيْفَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي قَالَ فَقَعَدَ فِي الرَّکْعَةِ الْأُولَی حِينَ رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ السَّجْدَةِ الْآخِرَةِ

زیاد بن ایوب، اسماعیل، ایوب، ابوقلابہ سے روایت ہے کہ حضرت ابوسلیمان مالک بن حویرث ہم لوگوں کی نماز میں تشریف لائے اور فرمایا کہ میرا دل چاہتا ہے کہ میں تم لوگوں کو حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز دکھلاؤں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس طریقہ سے نماز ادا فرمایا کرتے تھے۔ (اس کے بعد انہوں نے نماز ادا فرمائی تو) آپ پہلی رکعت ادا فرما کر بیٹھ گئے اور جس وقت آپ نے دوسرے سجدہ سے سر اٹھایا۔

It was narrated that Abu Qilabah said: “Malik bin Al Huwairith used to come to us and say: ‘Shall I not tell you about the prayer of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ?‘ He was praying at a time other than the time of prayer, and when he raised his head from the second prostration in the first Rak’ah, he settled in a seated position, then he stood up, and he supported himself on the ground (while doing so).” (Sahih).

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 1140

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا هُشَيْمٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ مَالِکِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فَإِذَا کَانَ فِي وَتْرٍ مِنْ صَلَاتِهِ لَمْ يَنْهَضْ حَتَّی يَسْتَوِيَ جَالِسًا

علی بن حجر، ہشیم، خالد، ابوقلابة، مالک بن حویرث سے روایت ہے کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز ادا فرماتے ہوئے دیکھا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت طاق والی نماز ہوتی (مطلب یہ ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تین رکعت جیسے مغرب کی نماز یا نماز وتر ادا فرماتے) تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہ اٹھتے کہ جس وقت تک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیدھے ہو کر نہ بیٹھ جاتے۔

It was narrated that Wa’il bin Hujr said: “I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when he prostrated, place his knees on the ground before his hands, and when he got up, he lifted his hands before his knees.” (Da’if)

Permalink