Sunan An-Nasa'i — Hadith 1140
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا هُشَيْمٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ مَالِکِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فَإِذَا کَانَ فِي وَتْرٍ مِنْ صَلَاتِهِ لَمْ يَنْهَضْ حَتَّی يَسْتَوِيَ جَالِسًا
علی بن حجر، ہشیم، خالد، ابوقلابة، مالک بن حویرث سے روایت ہے کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز ادا فرماتے ہوئے دیکھا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت طاق والی نماز ہوتی (مطلب یہ ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تین رکعت جیسے مغرب کی نماز یا نماز وتر ادا فرماتے) تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہ اٹھتے کہ جس وقت تک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیدھے ہو کر نہ بیٹھ جاتے۔
It was narrated that Wa’il bin Hujr said: “I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when he prostrated, place his knees on the ground before his hands, and when he got up, he lifted his hands before his knees.” (Da’if)