TrueHadith

باب قضائے حاجت کے وقت شرم گاہ کو دائیں ہاتھ سے چھونے کی ممانعت

Sunan An-Nasa'iHadith 24

أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ دُرُسْتَ قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو إِسْمَعِيلَ وَهُوَ الْقَنَّادُ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي قَتَادَةَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا بَالَ أَحَدُکُمْ فَلَا يَأْخُذْ ذَکَرَهُ بِيَمِينِهِ

یحیی بن درست، ابواسماعیل، یحیی بن ابوکثیر، عبداللہ بن ابوقتادہ، حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس وقت تم میں سے کوئی شخص پیشاب کرے تو اس کو چاہیے کہ عضو مخصوص کو دائیں ہاتھ سے نہ پکڑے (یہ حکم دائیں ہاتھ کے احترام کی وجہ سے ہے)

It was narrated from ‘Abdullah bin Abi Qatadah, from his father, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “When any one of you urinates, let him not hold his penis in his right hand.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 25

أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ وَکِيعٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ يَحْيَی هُوَ ابْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ أَحَدُکُمْ الْخَلَائَ فَلَا يَمَسَّ ذَکَرَهُ بِيَمِينِهِ

ہناد بن سری، وکیع، ہشام، یحیی، ابوکثیر، عبداللہ بن ابوقتادہ، حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم میں سے کوئی شخص پیشاب کرے تو اپنا عضو مخصوص دائیں ہاتھ سے نہ چھوئے۔

It was narrated from ‘Abdullah bin Abi Qatadah that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘When any one of you enters Al-Khala’ (the toilet), let him not touch his penis with his right hand.” (Sahih)

Permalink