پاکی کا بیان
Explanation of Purification
1.اللہ تعالیٰ کا ارشاد اے لوگو جب تم نماز پڑھنے کے لئے کھڑے ہو تو اپنا چہرہ اور ہاتھ کہینوں تک دھو کی تفسیر2.باب رات کو بیدار ہونے کے بعد مسواک کرنا3.باب طریقہ مسواک4.کیا حاکم اپنی رعایا کی موجودگی میں مسواک کر سکتا ہے؟5.باب فضیلت مسواک6.کثرت کے ساتھ مسواک کرنے کی ہدایت7.روزہ دار شخص کے لیے تیسرے پہر تک مسواک8.باب ہر وقت مسواک کرنا9.پیدائشی سنتیں جیسے ختنہ وغیرہ کرنے کا بیان10.ناخن کاٹنے کا بیان11.بغل کے بال اکھاڑنے کا بیان۔12.باب ناف کے نیچے کے بال کاٹنے کا بیان13.مونچھ کترنا14.مذکورہ اشیاء کی مدت سے متعلق15.مونچھ کے بال کترنے اور داڑھی کے چھوڑنے کا بیان16.پیشاب پاخانہ کے لئے دور جانا17.قضائے حاجت کے لیے دور نہ جانا18.باب پاخانہ کے لئے جانے کے وقت کی دعا19.قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی جانب منہ کرنے کی ممانعت20.پیشاب یا پاخانہ کرنے کے وقت بیت اللہ کی جانب پشت کرنے کی ممانعت21.یعقوب بن ابراہیم، غندر، معمر، ابن شہاب، عطا بن یزید، حضرت ابوایوب انصاری22.مکانات میں پیشاب پاخانہ کے وقت بیت اللہ کی جانب چہرہ یا پشت کرنا23.باب قضائے حاجت کے وقت شرم گاہ کو دائیں ہاتھ سے چھونے کی ممانعت24.صحرا میں کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کا بیان25.مکان میں بیٹھ کر پیشاب کرنا26.کسی شے کی آڑ میں پیشاب کرنا27.پیشاب سے بچنے کا بیان28.برتن میں پیشاب کرنا29.طشت میں پیشاب کرنا30.سوراخ میں پیشاب کرنے کی ممانعت31.ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت کا بیان32.غسل خانہ میں پیشاب کرنا منع ہے33.پیشاب کرنے والے شخص کو سلام کرنا34.وضو کرنے کے بعد سلام کا جواب دینا35.ہڈی سے استنجا کرنے کی ممانعت36.لید سے استنجا کرنے کی ممانعت37.استنجا میں تین ڈھیلے سے کم ڈھیلے استعمال کرنے سے متعلق38.دو ڈھیلوں سے استنجا کرنے کی رخصت39.ایک پتھر سے استنجا کرنے کی رخصت و اجازت کا بیان40.صرف مٹی یا ڈھیلوں ہی سے استنجا کر لیا جائے؟41.پانی سے استنجا کرنے کا حکم42.دائیں ہاتھ سے استنجا کرنے کی ممانعت43.استنجا کرنے کے بعد زمین پر ہاتھ رگڑنا44.پانی میں کتنی نا پاکی گرنے سے وہ نا پاک نہیں ہوتا اس کی حد کا بیان45.ٹھہرے ہوئے پانی سے متعلق46.سمندری پانی کا بیان47.برف سے وضو کرنے کا بیان48.برف کے پانی سے وضو49.اولوں کے پانی سے وضو50.کتے کے جھوٹے کا حکم51.جب کتا کسی کے برتن میں منہ ڈال کر چپ چپ کر کے پانی پی لے تو برتن میں جو کچھ ہے اس کو بہا دینا چاہئے52.جس برتن میں کتا منہ ڈال کر پی لے تو اس کو مٹی سے مانجھنے کے بارے میں53.بلی کے جھوٹے سے متعلق54.گدھے کے جھوٹے سے متعلق55.حائضہ عورت کے جھوٹے کا بیان56.مرد اور عورت کے ایک ساتھ وضو کرنے کا بیان57.جنبی کے غسل سے جو پانی بچ جائے اس کا حکم58.وضو کے لئے کس قدر پانی کافی ہے؟59.وضو میں نیت کا بیان60.باب برتن سے وضو کے متعلق فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم61.بوقت وضو بسم اللہ پڑھنا62.اگر خادم وضو کرنے والے شخص کے اعضاء پر وضو کا پانی ڈالتا جائے63.وضو کرتے وقت اعضاء کو ایک ایک مرتبہ دھونا64.وضو میں اعضاء کو تین تین مرتبہ دھو نا65.وضو کا طریقہ، دونوں ہاتھ دھونا66.وضو میں کتنی مرتبہ اعضاء کو دھونا چاہئے؟67.وضو میں کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا68.دونوں ہاتھوں میں سے کون سے ہاتھ میں پانی لے کر کلی کرے؟69.ایک ہی مرتبہ ناک صاف کرنے کا بیان و احکام70.وضو کرتے وقت ناک میں پانی زور سے ڈالنے کا بیان71.ناک میں پانی ڈالنے اور صاف کرنے کا بیان72.بیدار ہونے کے بعد ناک صاف کرنے کا بیان73.کون سے ناک سنکے74.وضو میں چہرہ دھونا75.چہرہ کتنی مرتبہ دھونا چاہئے؟76.وضو میں دونوں ہاتھ دھونے کا بیان77.ترکیب وضو78.وضو میں ہاتھوں کو کتنی مرتبہ دھونا چاہئے؟79.ہاتھوں کو دھونے کی حد کا بیان80.سر پر مسح کی کیفیت کا بیان81.سر پر کتنی مرتبہ مسح کرنا چاہئے؟82.عورت کے مسح کرنے کا بیان83.کانوں کے مسح سے متعلق84.کانوں کا سر کے ساتھ مسح کرنا اور ان کے سر کے حکم میں شامل ہونے سے متعلق85.عمامہ پر مسح سے متعلق86.پیشانی اور عمامے پر مسح کرنے کے متعلق87.عمامہ پر مسح کرنے کی کیفیت88.پاؤں دھونے کے واجب ہونے کے متعلق89.وضو میں کون سے پاؤں کو پہلے دھونا چاہئے؟90.دونوں پاؤں کو ہاتھوں سے دھونے سے متعلق91.انگلیوں کے درمیان خلال کرنے سے متعلق92.کتنی مرتبہ پاؤں دھونا چاہئے93.دھونے کی حد سے متعلق94.جو توں میں وضو سے متعلق یعنی جوتے پہن کر وضو کرنا؟95.موزوں پر مسح کرنے سے متعلق96.جراب اور جوتوں پر مسح سے متعلق97.دوران سفر موزوں پر مسح کرنے کا بیان98.مسافر کے لئے موزوں پر مسح کرنے کی مدت کا بیان99.مقیم کے واسطے موزوں پر مسح کرنے کی مدت100.با وضو شخص کس طریقہ سے نیا وضو کرے؟101.ہر نماز کے لئے وضو بنانا102.پانی کے چھڑکنے کا بیان103.وضو کا بچا ہوا پانی کار آمد کرنا104.وضو کی فرضیت105.وضو میں اضافہ کرنے کی ممانعت106.وضو پورا کرنا107.وضومکمل کرنے کی فضیلت سے متعلق108.حکم خداوندی کے مطابق وضو کرنا109.وضو سے فراغت کے بعد کیا کہنا چاہئے؟110.وضو کے زیور سے متعلق ارشاد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم111.بہترین طریقہ سے وضو کر کے دو رکعات ادا کرنے والے کا اجر؟112.مذی نکلنے سے وضو ٹوٹ جانے سے متعلق113.پاخانہ پیشاب نکلنے سے وضو ٹوٹ جانے سے متعلق114.پاخانہ نکلنے کی صورت میں وضو ٹوٹ جانے کا بیان115.باب سونے سے وضو ٹوٹ جانے سے متعلق116.اونگھ آنے کا بیان117.شرم گاہ کو چھونے سے وضو ٹوٹ جانے سے متعلق118.شرم گاہ چھونے سے وضو نہ ٹوٹنے سے متعلق119.اس کا بیان کہ اگر مرد شہوت کے بغیر عورت کو چھوئے تو وضو نہیں ٹوٹتا120.بوسہ لینے سے وضو نہ ٹوٹنے کا بیان121.آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنا122.آگ سے پکی ہوئی اشیاء کھا کر وضو نہ کرنے سے متعلق123.ستو کھانے کے بعد کلی کرنا124.دودھ پی کر کلی کرنے کا بیان125.کونسی باتوں سے غسل کرنا لازم ہے اور کن سے نہیں؟126.جس وقت کافر مسلمان ہونے کا ارادہ کرے تو وہ غسل کرے127.ختانوں کے مل جانے (دخول صحیحہ) پر غسل کا واجب ہونا128.جس وقت منی نکل جائے تو غسل کرنا ضروری ہے129.عورت کے لئے احتلام کے حکم کا بیان130.اگر کسی کو احتلام تو ہو لیکن (جسم یا کپڑے پر) تری نہ دیکھے؟131.مرد اور عورت کی منی سے متعلق132.حیض کے بعد غسل کرنا133.لفظ اقرآء کی شرعی تعریف و حکم134.مستحاضہ کے غسل کے متعلق135.نفاس کے بعد غسل کرنے سے متعلق136.استخاضہ اور حیض کے خون کے درمیان فرق سے متعلق137.جنبی شخص کو ٹھہرے ہوئے پانی میں گھس کر غسل کرنے کی ممانعت138.ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کر نے کے بعد غسل کرنا ممنوع ہے139.باب رات کے شروع حصہ میں غسل کرنا140.رات کے ابتدائی یا آخری حصہ میں غسل کیا جا سکتا ہے؟141.غسل کے وقت پردہ یا آڑ کرنے سے متعلق142.پانی کی کس قدر مقدار سے غسل کیا جا سکتا ہے؟143.غسل کے واسطے پانی کی کوئی خاص مقدار مقرر نہیں144.شوہر اپنی بیوی کے ساتھ ایک ہی برتن سے غسل کر سکتا ہے145.جنبی شخص کے غسل سے بچے ہوئے پانی سے غسل کرنے کی ممانعت146.ایک دوسرے کے بچے ہوئے پانی سے غسل کی اجازت147.ایک پیالہ سے غسل کرے کا بیان148.جس وقت کوئی خاتون غسل جنابت کرے تو اس کو اپنے قر کی چوٹی کھولنا لازم نہیں149.اگر حائضہ عورت احرام باندھنے کا ارادہ کرے اور اس کے لئے وہ غسل کرے150.جنبی شخص برتن میں ہاتھ ڈالنے سے قبل ہاتھ کو پاک کرے151.برتن میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے ہاتھ کو کتنی بار دھونا چاہیے؟152.دونوں ہاتھوں کو دھونے کے بعد جسم کی ناپاکی کو زائل کرنے کا بیان153.غسل کرنے سے قبل وضو کرنے کے متعلق154.جنبی شخص کے سر کے بالوں میں خلال کرنے سے متعلق155.جنبی کے واسطے کس قدر پانی غسل کے لئے بہانا کافی ہے؟156.(عورت) حیض سے فراغت کے بعد کس طریقہ سے غسل کرے؟157.غسل سے فراغت کے بعد وضو کرنا ضروری نہیں158.جس جگہ غسل جنابت کرے تو پاؤں جگہ بدل کر دوسری جگہ دھوئے159.غسل سے فارغ ہونے کے بعد اعضاء کو کپڑے سے نہ خشک کرنا160.جنبی شخص کھانا کھانے کا ارادہ کرے اور غسل نہ کر سکے تو وضو کر لینا چاہئے161.اگر جنبی شخص کھانا کھانا چاہے اور صرف اس وقت ہاتھ ہی دھو لے تو کافی ہے اس کا بیان162.جنبی شخص جس وقت کھانے پینے کا ارادہ کرے تو ہاتھ دھونا کافی ہے163.جنبی اگر سونے لگے تو وضو کرے164.جس وقت جنبی شخص سونے کا قصد کرے تو اس کو چاہئے کہ وضو کرے اور عضو مخصوص دھولے165.جس وقت جنبی شخص وضو نہ کرے تو کیا حکم ہے؟166.اگر جنبی شخص دوبارہ ہمبستری کا ارادہ کرے تو کیا حکم ہے؟167.ایک سے زیادہ عورتوں سے جماع کر کے ایک ہی غسل کرنا168.جنبی شخص کے واسطے تلاوت قرآن جائز نہیں ہے169.جنبی شخص کے ساتھ بیٹھ جا نا اور اس کو چھونے وغیرہ سے متعلق فرمان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم170.حائضہ سے خدمت لینا171.حائضہ کا مسجد میں چٹائی بچھانا172.اگر کوئی شخص اپنی حائضہ بیوی کی گود میں سر رکھ کر تلاوت قرآن کرے؟173.جس خاتون کو حیض ارہا ہو اس کو شوہر کا سر دھونا کیسا ہے؟174.جس عورت کو حیض آرہا ہو اس کے ساتھ کھانا اور اس کا جھوٹا کھانا پینا175.جس عورت کو حیض آرہا ہو اس کا جوٹھا پانی پینا176.حائضہ عورت کو اپنے ساتھ لٹانے سے متعلق احادیث177.حائضہ خاتون کے ساتھ آرام کرنا اور اس کو چھونا178.ارشاد باری تعالہ کا مفہوم179.نہی خداوندی اور ممانعت کے علم کے باوجود جو شخص بیوی سے حالت حیض میں ہمبستری کر لے اس کا کیا کفارہ ہے؟180.جو خاتون احرام باندھے اور اس کو حیض شروع ہوجائے؟181.نفاس والی خاتون احرام کیسے باندھیں؟182.اگر کپڑے پر حیض کا خون لگ جائے تو کیا حکم ہے؟183.منی کپڑے میں لگ جانے کا حکم184.کپڑے پر سے منی دھونے کا حکم185.کپڑے سے منی کے کھرچنے سے متعلق186.کھانا نہ کھانے والے بچہ کے پیشاب کا حکم187.لڑکی کے پیشاب سے متعلق188.جن جانوروں کا گوشت حلال ہے ان کے پیشاب کا حکم189.حلال جانور کا پاخا نہ اگر کپڑے پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟190.گر تھوک کپڑے کو لگ جائے تو اس کا حکم191.تیمم کے شروع ہونے سے متعلق192.سفر کے بغیر تیمم193.مقیم ہونے کی حالت میں تیمم194.سفر میں تیمم195.کیفیت تیمم میں اختلاف کا بیان196.تیمم کا دوسرا طریقہ کہ جس میں ہاتھ مار کر گرد غبار کا تذکرہ ہے197.تیمم کا ایک دوسرا طریقہ198.ایک اور دوسری قسم کا تیمم199.جنبی شخص کو تیمم کرنا درست ہے200.مٹی سے تیمم کے متعلق حدیث201.ایک ہی تیمم سے متعدد نمازیں ادا کرنا202.جو شخص وضو کے لئے پانی اور تیمم کرنے کے لئے مٹی نہ پا سکے