TrueHadith

جنبی کے غسل سے جو پانی بچ جائے اس کا حکم

Sunan An-Nasa'iHadith 71

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا کَانَتْ تَغْتَسِلُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْإِنَائِ الْوَاحِدِ

قتیبہ بن سعید ، لیث ، ابن شہاب ، عروہ ، حضرت عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ وہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہی برتن میں غسل کیا کرتی تھیں۔

It was narrated from ‘Aishah that she used to perform Ghusl with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم from a single vessel. (Sahih)

Permalink