TrueHadith

پیشاب کرنے والے شخص کو سلام کرنا

Sunan An-Nasa'iHadith 37

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ وَقَبِيصَةُ قَالَا أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ الضَّحَّاکِ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ مَرَّ رَجُلٌ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَبُولُ فَسَلَّمَ عَلَيْهِ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ السَّلَامَ

محمود بن غیلان، زید بن حباب و قبیصہ، سفیان، ضحاک بن عثمان، نافع، حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک سے ایک شخص کا گزر ہوا۔ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیشاب کر رہے تھے اس شخص نے آپ کو اسی حالت میں سلام کیا لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سلام کا جواب نہ دیا (فراغت کے بعد جواب دیا)۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “A man passed by the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when he was urinating and greeted him with Salam, but he did not return his greeting.” (Sahih)

Permalink