TrueHadith

عورت کے وضو سے بچے ہوئے پانی کی اجازت

Sunan An-Nasa'iHadith 340

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْنٌ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ الرِّجَالُ وَالنِّسَائُ يَتَوَضَّئُونَ فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمِيعًا

ہارون بن عبد اللہ، معن، مالک، نافع، عبداللہ ابن عمر سے روایت ہے کہ مرد اور عورت تمام کے تمام مل کر دور نبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں (ایک دوسرے کے بچے ہوئے پانی سے) وضو کیا کرتے تھے۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “Men and women used to perform Wudu’ together during the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.“ (Sahih)

Permalink