پانیوں کا بیان
Explanation of Different Types of Water
1.جو شخص وضو کے لئے پانی اور تیمم کرنے کے لئے مٹی نہ پا سکے2.بیئر بضاء سے متعلق3.پانی کا ایک اندازہ جو کہ ناپاکی کے گرنے سے ناپاک نہ ہو4.ٹھہرے ہوئے پانی میں جنبی شخص کو غسل کرنے کی ممانعت سے متعلق5.سمندر کے پانی سے وضو سے متعلق6.برف اور اولے کے پانی سے وضو کا بیان7.کتے کا جوٹھا8.کتے کے جوٹھے برتن کو مٹی سے مانجھنے سے متعلق9.بلی کے جوٹھے سے متعلق10.حائضہ عورت کے جھوٹے کا حکم11.عورت کے وضو سے بچے ہوئے پانی کی اجازت12.عورت کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے سے منع سے متعلق13.جنبی کے غسل سے جو پانی بچ جائے اس سے غسل کرنے کی ممانعت کا بیان14.وضو اور غسل کے واسطے کتنا پانی کافی ہے؟