TrueHadith

گھروں میں ادا کرنے کی ترغیب اور اس کی فضیلت کا بیان

Sunan An-Nasa'iHadith 1580

أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَائَ قَالَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَائَ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ أَبِي هِشَامٍ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلُّوا فِي بُيُوتِکُمْ وَلَا تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا

عباس بن عبدالعظیم، عبداللہ بن محمد بن اسماء، جویریة بن اسماء، ولید بن ابوہشام، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنے گھروں میں نماز (نفل نماز) پڑھا کرو اور انہیں قبریں مت بنا ڈالو۔ (یعنی جیسے قبرستان میں نماز پڑھنا ممنوع ہے ایسے ہی گھروں میں نوافل پڑھنے سے باز نہ رہو کہ مسجد ہی میں پڑھنے کی پختہ عادت بنا لو)

It was narrated from Saad bin Ishaq bin Ka’b bin ‘Ujrah, from his father, that his grandfather said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed Maghrib in the Masjid of Banu ‘Abdul-Ashhal, and when he finished praying, some people stood up and offered Nafl prayers. The Prophet said: ‘You should offer this prayer in your houses.” (Hasan)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 1582

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ أَنْبَأَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی الْفِطْرِيُّ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِسْحَقَ بْنِ کَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ صَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الْمَغْرِبِ فِي مَسْجِدِ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ فَلَمَّا صَلَّی قَامَ نَاسٌ يَتَنَفَّلُونَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْکُمْ بِهَذِهِ الصَّلَاةِ فِي الْبُيُوتِ

محمد بن بشار، ابراہیم بن ابووزیر، محمد بن موسی، فطری، سعد بن اسحاق بن کعب بن عجزة، کعب بن عجزة رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ مغرب کی نماز بنو عبدالاشہل کی مسجد میں پڑھی۔ جب نماز سے فارغ ہوئے لوگ نوافل ادا کرنے لگے۔ (یہ دیکھ کر) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا یہ نماز (نفل نماز) گھروں میں ہی ادا کیا کرو۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever prays Qiyam during Ramadan out of faith and in the hope of reward, he will be forgiven his previous sins.” (Sahih).

Permalink