TrueHadith

دوران سفر روزہ رکھنا ایسا ہے کہ جس طریقہ سے مکان میں بغیر روزہ کے رہنا

Sunan An-Nasa'iHadith 2246

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْبَلْخِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْنٌ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ يُقَالُ الصِّيَامُ فِي السَّفَرِ کَالْإِفْطَارِ فِي الْحَضَرِ

محمد بن ابان بلخی، معن، ابن ابوذنب، زہری، ابوسلمہ بن عبدالرحمن رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا کہ لوگ بیان کرتے تھے کہ دوران سفر روزہ رکھنا ایسا ہے کہ جس طریقہ سے گھر میں یعنی دوران قیام افطار کرنا (یعنی بغیر روزہ رہنا)۔

It was narrated that ‘Abdur Rahman bin ‘Awf said: “It is said that fasting while traveling is like not fasting while a resident.” (Da‘if)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 2247

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ الْخَيَّاطِ وَأَبُو عَامِرٍ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ الصَّائِمُ فِي السَّفَرِ کَالْمُفْطِرِ فِي الْحَضَرِ

محمد بن یحیی بن ایوب، حماد بن خیاط و ابوعامر ابن ابوذنب، زہری، ابوسلمہ، عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا کہ دوران سفر روزہ رکھنا ایسا ہی ہے کہ جس طریقہ سے حالت قیام میں۔ یعنی گھر میں افطار کرنا۔

It was narrated that ‘Abdur ‘ ‘Awf said: “The one ho fasts while traveling is like one jio does not fast while a resident.” pa’….

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 2248

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ الصَّائِمُ فِي السَّفَرِ کَالْمُفْطِرِ فِي الْحَضَرِ

محمد بن یحیی بن ایوب، ابومعاویہ، ابن ابوذنب، زہری، حمید بن عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا کہ سفر کے دوران روزہ رکھنے والا شخص ایسا ہے کہ جسے حالت قیام میں افطاری کرنے والا۔

It was narrated from - iaid bin ‘Abdur bin that his father said: “The one while traveling is like one s not fast while a resident.’…..

Permalink