TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2247 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2247

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ الْخَيَّاطِ وَأَبُو عَامِرٍ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ الصَّائِمُ فِي السَّفَرِ کَالْمُفْطِرِ فِي الْحَضَرِ

محمد بن یحیی بن ایوب، حماد بن خیاط و ابوعامر ابن ابوذنب، زہری، ابوسلمہ، عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا کہ دوران سفر روزہ رکھنا ایسا ہی ہے کہ جس طریقہ سے حالت قیام میں۔ یعنی گھر میں افطار کرنا۔

It was narrated that ‘Abdur ‘ ‘Awf said: “The one ho fasts while traveling is like one jio does not fast while a resident.” pa’….

Permalink

See the full chapter: دوران سفر روزہ رکھنا ایسا ہے کہ جس طریقہ سے مکان میں بغیر روزہ کے رہنا