TrueHadith

جس وقت شکار کے جانور سے بدبو آنے لگ جائے؟

Sunan An-Nasa'iHadith 4229

أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْخَلَّالُ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْنٌ قَالَ أَنْبَأَنَا مُعَاوِيَةُ وَهُوَ ابْنُ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الَّذِي يُدْرِکُ صَيْدَهُ بَعْدَ ثَلَاثٍ فَلْيَأْکُلْهُ إِلَّا أَنْ يُنْتِنَ

احمد بن خالد خلال، معن، معاویة، ابن صالح، عبدالرحمن بن جبیر بن نفیر، وہ اپنے والد سے، ابوثعلبة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کوئی اپنا شکار تین دن کے بعد پائے تو اس کو تم کھالو لیکن جب اس میں بدبو پیدا ہو جائے (تو تم وہ شکار نہ کھاؤ)۔

It was narrated that ‘Adiyy bin Hatim said: “I said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, I release my trained dogs and they catch (the game) for me — should I eat of it?’ He said: ‘If you release your trained dogs, and mention the name of Allah, and they catch it for you, then eat.’ I said: ‘Even if they kill it?’ He said: ‘Even if they kill it, so long as another, strange dog has not joined them.’ I said: ‘And I shoot the game with the Mi ‘rad and I hit it — should I eat?’ He said: ‘If you shoot the Mir’al and say the name of Allah, and it penetrates (the target), then eat, but if it hits it with its broad edge, then do not eat it.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 4230

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سِمَاکٍ قَالَ سَمِعْتُ مُرِّيَّ بْنَ قَطَرِيٍّ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أُرْسِلُ کَلْبِي فَيَأْخُذُ الصَّيْدَ وَلَا أَجِدُ مَا أُذَکِّيهِ بِهِ فَأُذَکِّيهِ بِالْمَرْوَةِ وَالْعَصَا قَالَ أَهْرِقْ الدَّمَ بِمَا شِئْتَ وَاذْکُرْ اسْمَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ

محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، سماک، مری بن قطری، عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں کتا چھوڑتا ہوں پھر وہ شکار پکڑ لیتا ہے لیکن میرے پاس ذبح کرنے کے واسطے کچھ نہیں ہوتا تو میں پتھر یا لکڑی سے (جو کہ دھار دار ہوتی ہے) شکار ذبح کرتا ہوں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس چیز سے دل چاہے تم اللہ کا نام لے کر جانور کا خون بہا دو۔ (مطلب یہ ہے کہ شکار حلال ہونے کے واسطے دو شرط ہیں ایک تو اللہ کا نام لینا اور دوسرے خون بہانا)۔

It was narrated that Ash Sha’bi said: “I heard ‘Adiyy bin Hatim say: ‘I asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about the Mi ‘rad and he said: “If the sharp point hits (the game), then eat, but if the broad edge of it hits it, and it is killed, then it has been killed by a blow, so do not eat.” (Sahih)

Permalink