TrueHadith

چاندی کی زکوة سے متعلق احادیث

Sunan An-Nasa'iHadith 2428

أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ عَنْ حَمَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ ابْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ وَلَا فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَةٌ وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ

یحیی بن حبیب بن عربی، حماد، یحیی، ابن سعید، عمرو بن یحیی، وہ اپنے والد سے، ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پانچ اوقیہ سے کم چاندی میں زکوة واجب نہیں ہے۔

It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘No Sadaqah is due on anything less than five Awaq, no Sadaqah is due on less than five Dhawd (head of camel), and no Sadaqah is due on less than five Awsuq.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 2429

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ الْقَاسِمِ عَنْ مَالِکٍ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ الْمَازِنِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوْسُقٍ مِنْ التَّمْرِ صَدَقَةٌ وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ مِنْ الْوَرِقِ صَدَقَةٌ وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ مِنْ الْإِبِلِ صَدَقَةٌ

محمد بن سلمہ، ابن قاسم، مالک، محمد بن عبداللہ بن عبدالرحمن، ابوصعسصہ مازنی، ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پانچ اوقیہ سے کم چاندی میں زکوة واجب نہیں ہے پانچ سے کم اونٹوں میں زکوة نہیں ہے۔

It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “No Sadaqah is due on less than five Awsuq of dates, no Sadaqah is due on less than five Awdq of silver, and no Sadaqah is due on less than five Dhawd (head) of camels.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 2430

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ کَثِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ وَعَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا صَدَقَةَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوْسَاقٍ مِنْ التَّمْرِ وَلَا فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ مِنْ الْوَرِقِ صَدَقَةٌ وَلَا فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ مِنْ الْإِبِلِ صَدَقَةٌ

ہارون بن عبد اللہ، ابواسامہ، ولید بن کثیر، محمد بن عبدالرحمن بن ابی صعصہ۔ یحیی بن عمارہ، عباد بن تمیم، ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پانچ وسق سے کم کھجوروں میں زکوة نہیں، پانچ اوقیہ سے کم چاندی میں زکوة واجب نہیں ہے پانچ سے کم اونٹوں میں زکوة نہیں ہے۔

It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that he heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: “No Sadaqah is due on less than five Awsaq of dates, no Sadaqah is due on less than five Awaq of silver, and no Sadaqah is due on less than five Dhawd (head) of camels.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 2431

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الطُّوسِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ حِبَّانَ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ وَکَانَا ثِقَةً عَنْ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ بْنِ أَبِي حَسَنٍ وَعَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ وَکَانَا ثِقَةً عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ مِنْ الْوَرِقِ صَدَقَةٌ وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسٍ مِنْ الْإِبِلِ صَدَقَةٌ وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ

محمد بن منصورطوسی، یعقوب، ابن اسحاق، محمد بن یحیی بن حبان، محمد بن عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابی صعصہ، یحیی بن عمارہ بن ابی حسن، عباد بن تمیم، ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پانچ وسق سے کم کھجوروں میں زکوة نہیں، پانچ اوقیہ سے کم چاندی میں زکوة واجب نہیں ہے پانچ سے کم اونٹوں میں زکوة نہیں ہے۔

It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘No Sadaqah is due on less than five Awaq of silver, no Sadaqah is due on less than five Dhawd (head) of camels, and no Sadaqah is due on less than five Awsuq of dates.” (Sahih)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 2432

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ عَفَوْتُ عَنْ الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ فَأَدُّوا زَکَاةَ أَمْوَالِکُمْ مِنْ کُلِّ مِائَتَيْنِ خَمْسَةً

محمود بن غیلان، ابواسامة، سفیان، ابواسحاق ، عاصم بن ضمرة، علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں نے گھوڑوں اور غلاموں میں زکوة معاف کر دی ہے اس لئے تم لوگ مال و دولت کی زکوة ادا کیا کرو اور دو سو درہم میں سے پانچ درہم (چالیسواں حصہ) زکوة میں نکالا کرو۔

It was narrated that ‘Ali, may Allah be pleased with him, said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘I have exempted you from (having to pay Zakah on) horses and slaves. Pay the Zakah on your wealth, for every two hundred (Dirhams), five.” (Hasan)

Permalink

Sunan An-Nasa'iHadith 2433

أَخْبَرَنَا حُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ عَفَوْتُ عَنْ الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ مِائَتَيْنِ زَکَاةٌ

حسین بن منصور، ابن نمیر، اعمش، ابواسحاق ، عاصم بن ضمرة، علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں نے گھوڑوں اور غلاموں کی زکوة معاف کر دی ہے اور دو سو درہم سے کم میں زکوة نہیں ہے۔

It was narrated that ‘Ali, may Allah be pleased with him, said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘I have exempted you from (having to pay Zakah on) horses and slaves, and there is no Zakah on less than two hundred (Dirhams).” (Hasan)

Permalink