زکوة سے متعلقہ احادیث
Hadiths Related to Zakat
1.فرضیت زکوة2.زکوة ادا نے کرنے کی وعید اور عذاب سے متعلق احادیث3.جو شخص زکوة ادا نے کرے اس سے متعلق4.جو کوئی زکوة ادا نہ کرے اس کی وعید5.اونٹوں کی زکوة سے متعلق6.اونٹوں کی زکوة نے دینے والے کے متعلق احادیث7.گھریلو استعمال کیلئے رکھے ہوئے اونٹوں پر زکوة معاف ہے8.گائے بیل کی زکوة سے متعلق9.گائے بیل کی زکوة ادا نہ کرے تو کیا سزا ہے اس کے متعلق؟10.بکریوں کی زکوة سے متعلق احادیث11.بکریوں کی زکوة ادا نہ کرنے کے بارے میں12.مال دولت کو ملانا اور ملے ہوئے مال کو الگ کرنا ممنوع ہے13.زکوة نکالنے والے کے حق میں دعائے خیر سے متعلق14.جس وقت صدقہ قبول کرنے میں وصول کرنے والا کسی قسم کی زیادتی سے کام لے15.دولت کا مالک خود ہی زکوة لگا کر ادا کر سکتا ہے16.گھوڑوں کی زکوة سے متعلق17.غلاموں کی زکوة سے متعلق احادیث18.چاندی کی زکوة سے متعلق احادیث19.زیور کی زکوة کے متعلق احادیث20.مال دولت کی زکوة ادا نہ کرنے سے متعلق سزا21.کھجوروں کی زکوة سے متعلق22.گیہوں کی زکوة سے متعلق23.غلوں کی زکوة سے متعلق24.کس قدر دولت میں زکوة واجب ہے؟25.عشر کس میں واجب ہے اور بیسواں حصہ کس میں؟26.اندازہ چھوڑنے والا شخص کس قدر اندازہ چھوڑے؟27.آیت کریمہ کی تفسیر28.کان (معدنیا ت) کی زکوة سے متعلق احادیث29.شہد کی زکوة30.رمضان المبارک کی زکوة یعنی احکام صدقہ فطر31.ماہ رمضان المبارک کی زکوة غلام اور باندی پر لازم ہے32.نابالغ پر رمضان کی زکوة یعنی نا بالغ کا صدقة الفطر33.صدقہ فطر مسلمانوں پر ہے نہ کہ کفار پر34.مقدار صدقةالفطر35.زکوة فرض ہونے سے قبل صدقہ فطر لازم تھا36.صدقہ فطر میں کتنی مقدار میں غلہ ادا کیا جائے؟37.صدقہ فطر میں کھجور دینے سے متعلق38.صدقہ فطر میں انگور دینے سے متعلق39.صدقہ فطر میں آٹا دینا40.صدقہ فطر میں گیہوں ادا کرنا41.سلت صدقہ فطر میں دینا42.صدقہ فطر میں جو ادا کرنا43.صدقہ فطر میں پنیر دینے کے بارے میں44.صاع کی مقدار45.صدقہ فطر کس وقت دینا افضل ہے؟46.ایک شہر سے دوسرے شہر زکوة منتقل کرنے کے بارے میں47.جس وقت زکوة دولت مند شخص کو ادا کر دی جائے اور یہ علم نہ ہو کہ یہ شخص دولت مند ہے48.خیانت کے مال سے صدقہ دینا49.کم دولت والا شخص کوشش کے بعد خیرات کرے تو اس کا اجر50.اوپر والا ہاتھ یعنی دینے والے ہاتھ کی فضیلت51.اوپر والا ہاتھ کونسا ہے؟52.نیچے والا (یعنی صدقہ لینے والا) ہاتھ53.اس طرح کا صدقہ کرنا کہ انسان دولت مند رہے افضل ہے54.زیر نظر حدیث شریف کی تفسیر55.اگر کوئی آدمی صدقہ ادا کرے اور وہ خود محتاج ہو تو اس شخص کا صدقہ واپس کر دیا جائے56.غلام کے صدقہ کرنے سے متعلق57.اگر عورت شوہر کے مال سے خیرات کرے؟58.عورت شوہر کی بلا اجازت صدقہ نہ کرے59.فضیلت صدقہ60.سب سے زیادہ افضل کونسا صدقہ ہے؟61.کنجوس آدمی کا صدقہ خیرات کرنا62.بے حساب صدقہ خیرات نکالنا63.قلیل صدقہ سے متعلق64.صدقہ خیرات کرنے کی سفارش سے متعلق65.صدقہ کرنے میں فخر سے متعلق احادیث66.کوئی ملازم یا غلام آقا کی مرضی سے صدقہ خیرات نکالے67.خفیہ طریقہ سے خیرات نکالنے والا68.صدقہ نکال کر احسان جتلانے والے کے متعلق69.مانگنے والے شخص کو انکار70.جس شخص سے سوال کیا جائے اور وہ صدقہ نہ دے71.جو آدمی خداوندتعالی کے نام سے سوال کرے72.خداوند قدوس کی ذات کا واسطہ دے کر سوال سے متعلق73.جس شخص سے خدا کے نام سے سوال کیا جائے لیکن اس کو صدقہ نہ دیا جائے74.صدقہ دینے والے کا اجر و ثواب75.مسکین کس کو کہا جاتا ہے؟76.متکبر فقیر سے متعلق احادیث77.بیوہ خواتین کے واسطے محنت کرنے والے شخص کی فضیلت کے متعلق78.جن لوگوں کو تالیف قلب کے واسطے مال دولت دیا جاتا تھا79.اگر کوئی شخص کسی کے قرض کا ذمہ دار ہو تو اس کے لئے اس قرض کیلئے سوال کرنا درست ہے80.یتیم کو صدقہ خیرات دینا81.رشتہ داروں کو صدقہ دینا82.سوال کرنے سے متعلق احادیث83.نیک لوگوں سے سوال کرنا84.بھیک سے بچتے رہنے کا حکم85.لوگوں سے سوال نہ کرنے کی فضیلت سے متعلق86.دولت مند کون ہے؟87.لوگوں سے لپٹ کر مانگنا88.لوگوں سے لپٹ کر سوال کرنا89.جس شخص کے پاس دولت نہ ہو لیکن اس قدر مالیت کی اشیاء موجود ہوں90.کمانے کی طاقت رکھنے والے شخص کے واسطے سوال کرنا91.حاکم وقت سے سوال کرنا92.ضروری شے کے واسطے مانگنے کا بیان93.اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہونے سے متعلق94.جس کسی کو خداوند قدوس بغیر مانگے عطا فرمائے95.شراب کی حرمت سے متعلق خداوند قدوس نے ارشاد فرمایا اے اہل ایمان! شراب اور جوا اور بت اور پانسے (کے تیر) یہ تمام کے تمام ناپاک ہیں شیطان کے کام ہیں اور شیطان یہ چاہتا ہے کہ تمہارے درمیان میں دشمنی اور لڑائی پیدا کرا دے شراب پلا اور جوا کھلا کر اور روک دے تم کو اللہ کی یاد سے اور نماز سے تو تم لوگ چھوڑتے ہو یا نہیں۔96.آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل و عیال کو صدقہ لینے کیلئے مقرر کرنے سے متعلق احادیث97.کسی قوم کا بھانجہ اسی قوم میں شمار ہونے سے متعلق98.کسی قوم کا آزاد کیا ہوا غلام (یعنی مولی ٰ) بھی ان ہی میں سے ہے99.صدقہ خیرات حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واسطے حلال نہیں ہے100.اگر صدقہ کسی شخص کے پاس ہو کر آئے؟101.صدقہ خیرات میں دیا ہوا مال کا دوبارہ خریدنا کیسا ہے؟