Sunan An-Nasa'i — Hadith 2509
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو بُرْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ جَدِّهِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اشْفَعُوا تُشَفَّعُوا وَيَقْضِي اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَی لِسَانِ نَبِيِّهِ مَا شَائَ
محمد بن بشار، یحیی، سفیان، ابوبردة بن عبداللہ بن ابوبردة، ابوبردة، ابوموسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم لوگ سفارش کرو اور سفارش قبول کرو۔ خداوند قدوس اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان سے جو کچھ چاہے گا حکم کرے گا۔ (خداوند قدوس کو جو منظور ہے وہی حکم ہوگا اس وجہ سے کسی کی (جائز) سفارش میں حرج نہیں ہے)۔
It was narrated from Abu Musathat the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Intercede and your intercession may be accepted, and Allah, the Mighty and Sublime, decrees on the lips of His Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم whatsoever He will.” (Sahih)