TrueHadith

سلت صدقہ فطر میں دینا

Sunan An-Nasa'iHadith 2469

أَخْبَرَنَا مُوسَی بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ عَنْ زَائِدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ النَّاسُ يُخْرِجُونَ عَنْ صَدَقَةِ الْفِطْرِ فِي عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ أَوْ تَمْرٍ أَوْ سُلْتٍ أَوْ زَبِيبٍ

موسی بن عبدالرحمن، حسین، زائدة، عبدالعزیز بن ابورواد، نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ لوگ صدقہ فطر حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں نکالا کرتے تھے ایک صاع جو یا ایک صاع کھجور یا ایک صاع خشک انگور۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “At the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم the people used to give as adaqatul Ffr a Sa’ of barley or dates or rye or raisins.” (Hasan)

Permalink