TrueHadith

اگر تم وہ بات جان لو جو میں جانتاہوں۔

Sunan DarimiHadith 2619

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُوسَى بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلًا وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ هَذَا

حضرت انس بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر تم لوگ وہ بات جان جاؤ جو میں جانتاہوں تو تم تھوڑا ہنسو اور زیادہ روؤ۔ حضرت انس کے حوالے سے یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔

-

Permalink