دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
Explanation of Heart-Softening Matters
1.جس شخص کے لیے اللہ بھلائی کا ارادہ کرے اسے دین کی سمجھ بوجھ عطا کردیتا ہے ۔2.صحت اور فراغت کے بارے میں روایت3.سماعت کی حفاظت۔4.زبان کی حفاظت۔5.خاموشی کا بیان۔6.غیبت کا بیان۔7.جھوٹ کا بیان۔8.ہاتھ کی حفاظت۔9.پاکیزہ چیز کھانا۔10.دنیا میں سے کیا کچھ کافی ہے۔11.نیک لوگوں کا رخصت ہوجانا۔12.روزے کی حفاظت کرنا۔13.نماز کی حفاظت کرنا۔14.استغفار کا بیان15.اللہ سے ڈرنا۔16.معمولی گناہوں کا بیان۔17.توبہ کا بیان۔18.اللہ بندے کی توبہ سے بہت خوش ہوتاہے۔19.امید اور موت۔20.دو بھوکے بھیڑیوں کے بارے میں روایات۔21.اللہ کے بارے میں گمان رکھنا۔22.اپنے قریبی راشتے داروں کو ڈرائیے۔23.کسی بھی شخص کا عمل اسے نجات نہیں دے گا۔24.تم میں سے ہر شخص کے ساتھ ایک جن ساتھی موجود ہوتاہے۔25.اگر تم وہ بات جان لو جو میں جانتاہوں۔26.دنیا کا اللہ کے نزدیک بے حثییت ہونا۔27.کون سا عمل زیادہ افضل ہے۔28.کوئی بھی شخص اسوقت تک کامل مومن نہیں ہوگا جب تک وہ اپنے بھائی کے لیے وہی چیز پسند نہ کرے جو اپنے لیے کرتا ہے۔29.کون سے مومن بہترہیں۔30.اس امت کے آخری حصے کی فضیلت۔31.قرآن کو یاد رکھنا۔32.کسی شخص کے لیے یہ کہنا مناسب نہیں ہے کہ میں حضرت یونس سے بہترہوں۔33.ہر مسلمان پر صدقہ کرنا لازم ہے۔34.جو شخص دکھاوے کے لیے کام کرے اللہ اسے رسوا کرے گا۔35.مسلمانوں کی مثال کھیت کی مانند ہے۔36.دنیا سرسبز میٹھی ہے۔37.اللہ نے تمہارے لیے فضول باتوں کو ناپسند کیا ہے۔38.گمراہ کرنے والے پیشواء39.اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم ہو۔40.دین خیرخواہی کا نام ہے۔41.اسلام آغاز میں غریب الوطن تھا۔42.اللہ کی بارگاہ میں حاضری کو پسند کرنا۔43.اللہ کے لیے آپس میں محبت کرنے والے لوگ۔44.کوئی بھی شخص موت کی تمنا نہ کرے۔45.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان مجھے اور قیامت کو ان دوانگلیوں کی طرح مبعوث کیا گیا ہے۔46.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان تم آخری امت ہو۔47.اہل بدر کی فضیلت۔48.یہ کہنا منع ہے فلاں ستارے کی وجہ سے بارش نازل ہوئی ہے۔49.ایک نیکی دس کے برابر ہوتی ہے۔50.دوغلے آدمی کے بارے میں بیان۔51.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان جس شخص میں نے لعنت کی ہو اور جسے براکہاہو۔52.ہلاک کرنے والے امور53.بخار جہنم کی گرمی کانتیجہ ہے۔54.بیماری کفارہ بن جاتی ہے۔55.بیمار شخص کا اجر۔56.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کی فضیلت۔57.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء۔58.حرام کھانے کا بیان۔59.مومن کو ہر معاملے میں دوگنا اجر دیا جاتاہے۔60.اگر ابن آدم کے پاس مال کی دوادیاں موجود ہوں۔61.قصہ گوئی کی ممانعت۔62.وعظ گوئی کی رخصت۔63.مومن ایک ہی سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جاسکتا۔64.شیطان انسان کے خون کی رگوں میں گردش کرتا ہے۔65.جس شخص کو شدید آزمائش میں مبتلا کردیا جائے۔66.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان مجھے حد سے زیادہ نہ بڑھاؤ۔67.اللہ کی سو رحمتیں ہیں۔68.جو شخص کسی نیکی کا ارادہ کرے۔69.آدمی کا حشر اس کے ساتھ ہوگا جس کو وہ پسند کرتا ہوگا۔70.جب کوئی شخص اللہ کا قرب حاصل کرلیتا ہے ۔71.نیکی اور گناہ۔72.اچھے اخلاق کا بیان۔73.نرمی کا بیان۔74.جس شخص کی بینائی رخصت ہوجائے اور وہ صبر کرے۔75.رعیت کے درمیان انصاف کرنا۔76.(حاکم) کی اطاعت اور (مسلمانوں کی) کے ساتھ رہنے (کاحکم)77.صور پھونکا جانا۔78.قیامت کا حال اور اللہ کا نزول فرمانا۔79.اللہ کا دیدار کرنا۔80.حشر کی حالت۔81.قیامت کے دن اہل ایمان کا سجدہ کرنا۔82.شفاعت کا بیان۔83.ہر نبی کی ایک مخصوص دعا ہوتی ہے۔84.میری امت کے ستر ہزار افراد حساب کے بغیر جنت میں داخل ہو جائیں گے۔85.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان میری امت کے ایک فرد کی شفاعت کی وجہ سے ستر ہزار افراد جنت میں داخل ہوں گے۔86.اللہ کا یہ فرمان جس دن زمین کو تبدیل کردیا جائے گا۔87.جہنم کے پاس آنا۔88.موت کا ذبح کیا جانا۔89.جہنم سے ڈرانا۔90.جس شخص نے یہ کہا جب میں مرجاؤں تو مجھے آگ کے ذریعے جلا دینا۔91.ایک بلی کی وجہ سے عورت کا جہنم میں داخل ہونا۔92.اہل جہنم کے عذاب کی شدت۔93.جہنم کی وادیوں کا بیان۔94.جس شخص کو اللہ اپنی رحمت کے ذریعے جہنم سے نکالے گا۔95.جنت کے دروازوں کا بیان۔96.جو شخص جنت میں داخل ہوگا وہ کبھی محتاج نہیں ہوگا۔97.جنت میں کوڑا پھینکنے کی جگہ دنیا اور اس میں موجود تمام چیزوں سے بہتر ہے۔98.جنت کی تعمیرات۔99.جنت الفردوس100.جنت میں داخل ہونے والا سب سے پہلا گروہ۔101.جب اہل جنت جنت میں داخل ہو جائیں گے تو ان سے کیا کہا جائے گا۔102.اہل جنت اور جنت کی نعمتیں۔103.اللہ نے اپنے نیک بندوں کے لیے کیا کچھ تیار کیا ہوا ہے۔104.قدرومنزلت کے اعتبار سے اہل جنت کے سب سے کم مرتبہ والے شخص کا بیان۔105.جنت کے بالا خانے106.حور عین کی تعریف۔107.جنت کے خیموں کا بیان۔108.اہل جنت کی اولاد۔109.اہل جنت کی صفیں۔110.جنت کی نہریں۔111.حوض کوثر کا بیان۔112.جنت کے درختوں کا بیان۔113.عجوہ کا بیان۔114.جنت کے بازار کا بیان۔115.جنت دنیاوی تکالیف کے نیچے ہے۔116.غریب لوگ امیروں سے پہلے جنت میں داخل ہوں گے۔117.جہنم کی سانس۔118.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان تمہاری آگ جہنم کی آگ کا اتنا حصہ ہے۔119.جہنم میں سب سے ہلکا عذاب جسے ہوگا۔120.اللہ کا یہ فرمان " کیا اور ہے" ۔