دیت کا بیان
Explanation of Diyah (Blood Compensation)
1.قتل عمد میں دیت۔2.قسامتکا حکم ۔3.مرد اور عورتوں کے درمیان قصاص۔4.قصاص لینے کا طریقہ5.کسی مسلمان کو کسی کافر کے عوض میں قتل نہیں کیا جاسکتا۔6.باپ کو بیٹے کے عوض میں قتل نہیں کیا جاسکتا۔7.آقا اور غلام کے درمیان قصاص کا حکم ۔8.جو شخص اپنے قاتل کو معاف کردے۔9.کسی مسلمان کو قتل کرنے کی شدید مذمت۔10.خود کشی کی شدید مذمت۔11.سونے اور چاندی کے حساب سے کتنی دیت ہوگی۔12.اونٹوں کے حساب سے دیت کتنی ہوگی۔13.قتل خطا میں دیت وصول کرنے کا طریقہ۔14.غلاموں کے درمیان قصاص کا حکم ۔15.انگلیوں کی دیت۔16.ہڈی ظاہر ہونے والے زخم کا حکم ۔17.دانتوں کی دیت۔18.جو شخص دوسرے شخص کا ہاتھ کاٹ لے اور دوسرا شخص اپنا ہاتھ کھینچ لے۔19.جانور کے زخمی کرنے کا کوئی تاوان نہیں ہوگا۔20.قتل خطا کی ادائیگی کی دیت کس پر لازم ہوگی۔21.شبہ العمد کی دیت۔22.جو شخص کسی کے گھر میں جھانکے۔23.کسی قریشی شخص کو باندھ کر قتل نہیں کیا جاسکتا۔24.کسی شخص کو کسی دوسرے کے جرم میں نہیں پکڑاجاسکتا