نذر اور قسموں کا بیان
Discussion on Vows and Oaths
1.نذر پوری کرنے کا حکم ۔2.نذر کا کفارہ3.اللہ کی نا فرمانی کی نذر درست نہیں ہے۔4.اللہ کی نا فرمانی کی نذردرست نہیں ہے۔5.جو شخص بیت المقدس میں نماز پڑھنے کی نذر مانے کیا اس کے لیے مکہ میں نماز پڑھنا کافی ہوگا۔6.نذر ماننے کی ممانعت۔7.اللہ کے علاوہ کسی اور کے نام پر قسم اٹھانے کی ممانعت۔8.قسم میں استثناء9.قسم کویمین کہتے ہیں۔10.جو شخص کوئی قسم اٹھائے اور پھر یہ دیکھے کہ اس قسم کے خلاف کام کرنا بہتر ہے۔11.جو شخص کوئی قسم اٹھائے اور پھر یہ دیکھے کہ اس قسم کے خلاف کام کرنابہترہے۔12.جب کسی شخص کے ذمے مومن غلام آزاد کرنا ہو۔13.جب کوئی شخص کسی چیز کا حلف اٹھائے اور وہ اپنی اس قسم میں ذومعنی مفہوم مراد لے رہاہو۔14.اللہ تعالیٰ کے کون سے نام کی قسم اٹھانے سے پوری کرنا لازم ہوتی ہے۔