عیدین کا بیان
Statement on Eid
1.عید کے دن گھر سے نکلنے سے پہلے کچھ کھا لینا۔2.عیدین کی نماز اذان اور اقامت کے بغیر پڑھی جائے گی اور نماز خطبہ سے پہلے ادا کی جائے گی۔3.نماز عید سے پہلے یا اس کے بعد کوئی اور نوافل وغیرہ نہیں پڑھے جائیں گے۔4.عیدین میں تکبیر کہنا۔5.نماز عیدین میں قرات کرنا۔6.اونٹ پر سوار ہو کر خطبہ دینا۔7.عید کے دن صدقہ کرنے کی ترغیب دینا۔8.جب ایک ہی دن میں دو عیدیں اکٹھی ہوجائیں۔9.عیدگاہ سے واپس آتے ہوئے دوسرا راستہ اختیار کرنا۔