TrueHadith

نماز عیدین میں قرات کرنا۔

Sunan DarimiHadith 1557

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْعِيدَيْنِ وَالْجُمُعَةِ بِسَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى وَهَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ وَرُبَّمَا اجْتَمَعَا فَقَرَأَ بِهِمَا

حضرت نعمان بن بشیر بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عیدین اور جمعہ کی نماز میں سورت اعلی اور سورت غاشیہ تلاوت کیا کرتے تھے بعض اوقات آپ ان دونوں کو ساتھ بھی پڑھ لیا کرتے تھے۔

-

Permalink