Sunan Darimi — Hadith 3225
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا هَارُونُ الْأَعْوَرُ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ جُنْدُبٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اقْرَءُوا الْقُرْآنَ مَا ائْتَلَفْتُمْ عَلَيْهِ فَإِذَا اخْتَلَفْتُمْ فِيهِ فَقُومُوا
حضرت جندب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں قرآن پڑھو جب تک تمہاری توجہ اس کی طرف رہے جب توجہ ہٹ جائے تو تم بھی اٹھ جاؤ۔
-