TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 3225 · Statement on the Virtues of the Quran

Sunan DarimiHadith 3225

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا هَارُونُ الْأَعْوَرُ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ جُنْدُبٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اقْرَءُوا الْقُرْآنَ مَا ائْتَلَفْتُمْ عَلَيْهِ فَإِذَا اخْتَلَفْتُمْ فِيهِ فَقُومُوا

حضرت جندب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں قرآن پڑھو جب تک تمہاری توجہ اس کی طرف رہے جب توجہ ہٹ جائے تو تم بھی اٹھ جاؤ۔

-

Permalink

See the full chapter: جب تم قرآن پڑھتے ہوئے تھک جاؤ تواٹھ جاؤ۔