TrueHadith

حج کو فسخ کردینا۔

Sunan DarimiHadith 1781

أَخْبَرَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ بِلَالِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَسْخُ الْحَجِّ لَنَا خَاصَّةً أَمْ لِمَنْ بَعْدَنَا قَالَ بَلْ لَنَا خَاصَّةً

حضرت بلال بن حارث اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں حج کو فسخ کرنا کیا ہمارے لیے مخصوص ہے یا ہم سے بعد والوں کے لیے بھی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بلکہ صرف ہمارے لیے مخصوص ہے۔

-

Permalink