حج کا بیان۔
Explanation of Hajj
1.جو شخص فوت ہوجائے اور حج نہ کرسکے2.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ حج کیا3.حج کے وجوب کی کیفیت4.حج کے مواقیت5.احرام میں غسل کرنا6.حج اور عمرہ کی فضیلت7.افضل حج کون سا ہے8.محرم احرام کی حالت میں کون سے کپڑے پہن سکتا ہے؟9.احرام باندھتے وقت خوشبو لگانا10.نفاس اور حیض والی عورت جب حج کا ارادہ کرے اور میقات تک پہنچ جائے11.کس وقت احرام باندھنا مستحب ہے12.تلبیہ کا بیان13.تلبیہ بلند آواز میں پڑھنا14.حج میں کوئی شرط عائد کرنا15.حج افراد16.حج قران17.حج تمتع18.حالت احرام والا شخص احرام کی حالت میں(کسی جانور) کو قتل کر سکتا ہے؟19.حالت احرام والا شخص احرام کی حالت میں (کسی جانور) کو قتل کرسکتا ہے؟20.حالت احرام والے شخص کا بچھنے لگوانا21.حالت احرام میں شادی کرنا22.حالت احرام والے شخص کا شکار کا گوشت کھانا جبکہ اس نے خود شکار نہ کیا ہو23.زندہ شخص کی طرف سے حج کرنا24.مرحوم شخص کی طرف سے حج کرنا۔25.حجر اسود کا استلام26.حجر اسود کے استلام کی فضیلت27.تین مرتبہ رمل کرنا اور چار مرتبہ چل کر گزرنا28.مخصوص طرز پر چادر لپیٹ کر رمل کرنا۔29.حج قران کرنے والے کا طواف۔30.سواری پر بیٹھ کر طواف کرنا۔31.حج کرنے والی خاتون کو جب حیض آجائے تو وہ کیا کرے۔32.طواف کے دوران بات چیت کرنا۔33.مقام ابراہیم کے پاس نماز پڑھنا۔34.حج کرنے کا سنت طریقہ35.حالت احرام والا شخص جب فوت ہوجائے تو اس کے ساتھ کیا کیا جائے۔36.طواف اور صفا مروہ کے درمیان سعی کرتے ہوئے ذکر کرنا۔37.حج کو فسخ کردینا۔38.حج کے مہینے میں عمرہ کرنا۔39.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے عمرے کیے۔40.رمضان کے مہینے میں عمرہ کرنے کی فضیلت۔41.عمرہ کا میقات42.حجر اسود کو بوسہ دینا۔43.حطیم بیت اللہ کا حصہ ہے۔44.تحصیب میں رات بسر کرنا۔45.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم منی میں کتنی نمازیں ادا کرنے کے بعد عرفات کی طرف روانہ ہوئے۔46.منی میں قصر نماز ادا کرنا۔47.منی سے عرفات جاتے ہوئے کیا طریقہ اختیار کیا جائے۔48.عرفہ میں وقوف اختیار کرنا۔49.پورا عرفہ ٹھہرنے کی جگہ ہے۔50.عرفہ سے روانگی کے وقت کیسے چلا جائے51.مزدلفہ میں دو نماز یں ایک ساتھ ادا کرنا۔52.مزدلفہ سے رات کے وقت ہی روانہ ہوجانے کی رخصت۔53.کس عمل کے ذریعے حج مکمل ہوتا ہے۔54.مزدلفہ سے روانگی کو وقت55.وادی محسر سے تیزی سے گزرنا56.دشمن کی وجہ سے محصور ہوجانے کا حکم57.جمرہ عقبہ کی رمی کس وقت کی جائے58.چٹکی میں آنے والی کنکری کے ذریعے رمی کی جائے گی59.سواری پر سے " رمی جمار " کرنا60.بطن وادی سے رمی کرنا اور ہر کنکری کے ہمراہ تکبیر کہنا61.اونٹ کی جگہ گائے کی قربانی بھی ہوسکتی ہے62.جو لوگ اس بات کے قائل ہیں کہ خواتین سر نہیں منڈوا سکتی۔63.بال کٹوانے سے سر منڈوانا افضل ہے۔64.جو شخص حج کے کسی ایک رکن کو دوسرے سے پہلے سر انجام دے۔65.جب قربانی کا جانور تھک جائے تو کیا کیا جائے۔66.جو حضرات اس بات کے قائل ہیں قربانی کے جانور میں بکری بھی بھیجی جا سکتی ہے۔67.قربانی کے جانور کو کس طرح نشان لگایا جائے۔68.قربانی کے جانور پر سوار ہونا۔69.قربانی کا جانور (اونٹ) کو کھڑا کر کے قربان کرنا۔70.حج کا خطبہ۔71.قربانی کے دن خطبہ دینا۔72.جس خاتون کو طواف زیارت کے بعد حیض آجائے۔73.کوئی برہنہ شخص بیت اللہ کا طواف نہیں کرسکتا۔74.بیت اللہ سے روانگی کے وقت ہاتھ نہ اٹھائے جائیں۔75.مسلمان کی حرمت کا بیان۔76.صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرنا۔77.حج قران کا بیان۔78.نماز کے وقت کے علاوہ کسی وقت طواف کرنا۔79.بیت اللہ میں (یعنی مکہ میں) دن کے وقت داخل ہونا۔80.کون سے راستے سے مکہ میں داخل ہوا جائے۔81.تلبیہ کب پڑھنا شروع کیا جائے۔82.اگر حالت احرام والے شخص کو آنکھوں میں تکلیف ہوجائے تو وہ کیا کرے۔83.طواف کرنے کے بعد آدمی کہاں نماز ادا کرے۔84.الوداعی طواف۔85.جو شخص قربانی کا جانور (مکہ مکرمہ) بھیج دے اور خود اپنے شہر میں مقیم رہے۔86.منی میں عمارت تعمیر کرنا حرام ہے۔87.حج یا عمرہ کے احرام کے بغیر مکہ میں داخل ہونا۔88.قصاب کو قربانی کے جانور میں سے کچھ نہیں دیا جائے گا۔89.بجو کو قتل کرنے کاجزیہ۔90.منی میں بسر کرنے والی رات کسی عذر کی وجہ سے مکہ میں بسر کرنا۔