TrueHadith

صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرنا۔

Sunan DarimiHadith 1841

أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ قَالَ وَسَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى يَقُولُ سَعَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَنَحْنُ نَسْتُرُهُ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ أَنْ يُصِيبَهُ أَحَدٌ بِحَجَرٍ أَوْ بِرَمْيَةٍ

حضرت ابن ابی اوفی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صفا اور مروہ پر سعی کی اور ہم نے آپ کو اہل مکہ سے بچایا ہوا تھا تاکہ کوئی شخص پتھر یا تیر کے ذریعے آپ پر حملہ نہ کرے۔

-

Permalink