TrueHadith

کس طرح کے چوروں کا ہاتھ نہیں کاٹاجائے گا۔

Sunan DarimiHadith 2207

أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ قَالَ أَبُو الزُّبَيْرِ قَالَ جَابِرٌ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ عَلَى الْمُنْتَهِبِ وَلَا عَلَى الْمُخْتَلِسِ وَلَا عَلَى الْخَائِنِ قَطْعٌ

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ڈاکہ ڈالنے والے، اچکنے والے اور خیانت کرنے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا (بلکہ ان کے لیے علیحدہ سے سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔)

-

Permalink