TrueHadith

حدود کا بیان

Explanation of Hudood (Islamic Punishments)

1.تین طرح کے لوگوں سے قلم (یعنی شریعت) کا حکم اٹھالیا گیا ہے۔2.کن صورتوں میں مسلمانوں کا خون (بہانا) جائز ہوتاہے۔3.جب چور کو اس کی چوری کرنے کے بعد چوری کا مال ہبہ کردیا جائے۔4.کتنی قیمت والی چیز کی چوری پر ہاتھ کاٹا جائے گا۔5.کتنی قیمت والی چیز کی چوری پرہاتھ کاٹا جائے گا۔6.حدود کے بارے میں حاکم کے سامنے سفارش کرنا۔7.چوری کا اعتراف کرنا۔8.کس طرح کے پھلوں پر (چوری) کرنے سے ہاتھ نہیں کاٹا جاسکتا۔9.کس طرح کے پھلوں پر (چوری) کرنے سے ہاتھ نہیں کاٹاجاسکتا۔10.کس طرح کے چوروں کا ہاتھ نہیں کاٹاجائے گا۔11.شراب نوشی کی حد۔12.جب شراب نوش شخص کو چوتھی مرتبہ اس جرم میں گرفتار کرکے لایا جائے۔13.جرائم میں سزا۔14.زنا کا اعتراف کرنا۔15.اعتراف کرنے والا شخص جب اپنے اعتراف سے رجوع کرلے۔16.جس شخص کو سنگسار کرنا ہو اس کے لیے گڑھا کھودنا۔17.اہل کتاب جب مسلمان حکام کے پاس مقدمہ لے کر آئیں تو ان کے درمیان فیصلہ کرنا۔18.محصن زانی کی حد۔19.جب کوئی غیرشادی شدہ حاملہ عورت زنا کا اعتراف کرے۔20.جب کوئی غلام یا کنیز زنا کا ارتکاب کرے تو ان کا آقا ان پر حد جاری کردے حاکم کی ضرورت نہیں ہے ۔21.اللہ تعالیٰ کے فرمان کی تفسیر یا پھر اللہ ان کے لیے کوئی راستہ پیدا کردے۔22.جو شخص اپنی بیوی کی کنیز کے ساتھ زنا کرے۔23.جس شخص پر حدقائم ہوجائے وہ اس کے لیے کفارہ بن جاتی ہے۔