TrueHadith

کس طرح کے پھلوں پر (چوری) کرنے سے ہاتھ نہیں کاٹا جاسکتا۔

Sunan DarimiHadith 2202

أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا يَحْيَى هُوَ ابْنُ سَعِيدٍ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ أَخْبَرَهُ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ

حضرت رافع بن خدیج بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو میں نے ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے پھل اور کثر میں ہاتھ نہیں کاٹاجائے گا۔

-

Permalink