TrueHadith

خواتین کو سلام کرنا۔

Sunan DarimiHadith 2523

أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ عَنْ شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ حَدَّثَنِي شَهْرٌ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ بْنِ السَّكَنِ إِحْدَى نِسَاءِ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ أَنَّهَا بَيْنَا هِيَ فِي نِسْوَةٍ مَرَّ عَلَيْهِنَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَلَّمَ عَلَيْهِنَّ

حضرت اسماء بنت یزید بن سکن مایہ بنوعبداشہل سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ہیں وہ بیان کرتی ہیں ایک مرتبہ وہ چند خواتین کے ساتھ بیٹھی ہوئی تھیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس سے گزرے تو آپ نے ان خواتین کو سلام کیا۔

-

Permalink