TrueHadith

اجازت لینے کا بیان

Explanation of Seeking Permission

1.اجازت تین مرتبہ حاصل کی جاسکتی ہے۔2.اجازت حاصل کرنے کا طریقہ۔3.سفر سے واپسی پر انسان کے رات کے وقت سیدھا اپنی بیوی کے پاس چلے جانے کی ممانعت۔4.سلام کو عام کرنا۔5.ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر کیا حق ہے۔6.سوار شخص کا پیدل چلنے والے کوسلام کرنا۔7.اہل کتاب کے سلام کا جواب دینا۔8.بچوں کو سلام کرنا۔9.خواتین کو سلام کرنا۔10.جب کسی شخص کو سلام پہنچایا جائے تو وہ کیسے جواب دے۔11.سلام کا جواب دینا۔12.سلام کرنے اور اس کا جواب دینے کی فضیلت۔13.جب کوئی شخص پیشاب کررہا ہو اور اس دوران اسے کوئی سلام کرے۔14.خواتین کے پاس تنہائی میں جانے کی ممانعت۔15.اچانک نظر کا حکم ۔16.خواتین کے دامن کا حکم ۔17.زینت کے اظہار کا مکروہ ہونا۔18.جب عورت باہر نکلے تو اس کا خوشبو لگانا منع ہے۔19.مصنوعی بال لگانے اور لگوانے والی خاتون کا حکم ۔20.ایک مرد کا دوسرے مردیا ایک عورت کا دوسری عورت کے ساتھ مکمل طور پر برہنہ لیٹنے کی ممانعت۔21.ہیجڑوں جیسی صورت اختیار کرنے والے مردوں اور مردوں جیسی صورت اختیار کرنے والی عورتوں پر لعنت ہوتی ہے۔22.ران چھپائی جائے۔23.خاتون کا حمام میں داخل ہونا منع ہے۔24.کوئی بھی شخص اپنے بھائی کو اس کی جگہ سے نہ اٹھائے۔25.جب کوئی شخص اپنی جگہ سے اٹھ کر واپس اپنی جگہ پر آئے تو وہ ہی اس جگہ کا زیادہ حق دار ہے۔26.راستے میں بیٹھنے کی ممانعت۔27.ایک ٹانگ کو دوسری ٹانگ پر رکھ لینا۔28.دو افراد اپنے تیسرے ساتھی کو چھوڑ کر خاموشی میں سرگوشی نہ کریں۔29.مجلس کا کفارہ۔30.جب کسی شخص کو چھینک آئے تو وہ کیا پڑھے۔31.جب کوئی شخص الحمدللہ نہ پڑھے تو اسے جواب نہ دیا جائے۔32.کتنی مرتبہ چھینک آنے پر جواب دیا جائے۔33.تصاویر کی ممانعت۔34.فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویریں موجود ہوں۔35.اہل خانہ پر خرچ کرنا۔36.ایک جانور پر تین آدمیوں کا سوارہونا۔37.سواری کا مالک آگے بیٹھنے کا زیادہ حق دار ہے۔38.یہ جو روایت میں موجود ہے کہ اونٹ کی ہر کوہان پر شیطان موجود ہوتاہے۔39.جانوروں کو کرسی کے طور پر استعمال کرنے کی ممانعت۔40.سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے۔41.جب کسی شخص کو الوداع کیا جائے تو کیا کہا جائے۔42.جب کوئی شخص سفر پر روانہ ہو یا واپس آئے تو اس وقت کی دعا۔43.جب کوئی شخص سفر پر روانہ ہویاواپس آئے تو اس وقت کی دعا۔44.چڑھتے اور اترتے وقت کیا پڑھاجائے۔45.گھنٹی رکھنے کی ممانعت۔46.جانوروں پر لعنت کرنے کی ممانعت۔47.عورت صرف اپنے محرم کے ساتھ ہی سفر کرسکتی ہے۔48.اکیلا شخص سفر کرنے والا شیطان ہوتاہے۔49.جب کسی جگہ پڑاؤ کیا جائے تو کیا کرنا چاہیے۔50.جب کسی جگہ پڑاؤ کیا جائے تو دو رکعت نماز ادا کرلی جائے۔51.سفر واپسی پر کیا پڑھاجائے۔52.سوتے وقت کی دعا ۔53.سوتے وقت کی تسبیح۔54.نیند سے بیدار ہوتے وقت کیا پڑھنا چاہیے۔55.صبح کے وقت کیا پڑھاجائے۔56.جب کوئی شخص نیا کپڑا پہنے تو کیا پڑھے۔57.مسجد میں داخل ہوتے وقت اور مسجد سے باہر نکلتے وقت کون سے دعا پڑھنی چاہیے۔58.جب انسان بازار میں داخل ہو تو کیا پڑھے۔59.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان میرے نام کے مطابق نام رکھو لیکن میری کنیت اختیار نہ کرو۔60.اچھے نام رکھنا۔61.کون سا نام رکھنامستحب ہے۔62.کون سے نام رکھنا مکروہ ہیں۔63.نام تبدیل کردینا۔64.یہ کہنا منع ہے جو اللہ نے چاہا اور فلاں شخص نے چاہا۔65.انگور کو کرم نہ کہا جائے۔66.مزاح کا بیان۔67.جو شخص اس لیے جھوٹ بولے تاکہ اس کے ذریعے وہ لوگوں کوہنسائے۔68.شعر کا بیان۔69.بعض شعر حکمت سے بھرپور ہوتے ہیں۔70.کسی شخص کے پیٹ کا بھرجانا۔