TrueHadith

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان میرے نام کے مطابق نام رکھو لیکن میری کنیت اختیار نہ کرو۔

Sunan DarimiHadith 2577

أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسَمَّوْا بِاسْمِي وَلَا تَكَنَّوْا بِكُنْيَتِي

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میرے نام کے مطابق نام رکھو لیکن میری کنیت اختیار نہ کرو۔

-

Permalink