کھانے کا بیان
Explanation of Eating
1.کھانے پر بسم اللہ کا پڑھنا۔2.جب کوئی شخص کھانا کھلائے تو اس کے لیے دعا کرنا۔3.کھانے سے فراغت کے بعد دعا کرنا۔4.کھانے پر شکر ادا کرنا۔5.انگلیاں چاٹنا۔6.کھانے کے بعد رومال استعمال کرنا۔7.برتن کو چاٹ لینا۔8.جب کوئی لقمہ نیچے گر جائے۔9.دائیں ہاتھ سے کھانا۔10.تین انگلیوں کے ذریعے کھانا۔11.ضیافت کا احکام۔12.کھانے میں مکھی گرجانے کا حکم۔13.مومن ایک آنت میں کھاتا ہے۔14.ایک شخص کا کھانا دو کے لیے کافی ہوتا ہے۔15.اپنے آگے سے کھانے کا بیان۔16.جب تک آس پاس سے نہ کھا لیا جائے ثرید کے درمیان سے کھانا منع ہے۔17.گرم کھانا کھانے کی ممانعت18.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو کون سا سالن مرغوب تھا۔19.کدو کا بیان۔20.زیتون کے روغن کی فضیلت۔21.لہسن کھانے کا حکم ۔22.مرغی کھانے کا حکم ۔23.صرف پرہیزگار شخص کو کھانا کھلانا۔24.جن کے نزدیک دو چیزوں کو ملا کر کھانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔25.(دو کھجوریں) ایک ساتھ ممانعت کھانے کی ممانعت۔26.کھجور کا حکم ۔27.کھانا کھانے کے بعد وضو کرنا۔28.ولیمہ کا بیان۔29.ثرید کی فضیلت۔30.گوشت کو دانتوں کے ذریعے نوچ کر کھانا مستحب ہے31.ٹیک لگا کر بیٹھ کر کھانا32.موسم کے پہلے پھل کا بیان33.کھانے کے وقت خادم کی عزت افزائی کرنا34.حلوہ اور شہد کا بیان35.بے وضو حالت میں کھانا یا پینا36.جنبی شخص کا کھانا37.ہنڈیا میں شوربہ زیادہ بنانا38.کھاتے وقت جوتے اتار دینا39.کھانا کھلانا40.دعوت (قبول کرنا)41.جب چوہا گھی میں گر کر مر جائے42.خلال کرنا