TrueHadith

جانور کے عوض میں جانور کے سودے کی ممانعت

Sunan DarimiHadith 2451

أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ وَجَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ نَسِيئَةً ثُمَّ إِنَّ الْحَسَنَ نَسِيَ هَذَا الْحَدِيثَ وَلَمْ يَقُلْ جَعْفَرٌ ثُمَّ إِنَّ الْحَسَنَ نَسِيَ هَذَا الْحَدِيثَ

حضرت سمرہ بن جندب بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جانورکے عوض میں جانورکے ادھار لینے سے منع کیا ہے۔ قتادہ بیان کرتے ہیں پھر حضرت حسن اس کو بھول گئے۔ جعفر نامی نے یہ بات نقل نہیں کی ہے کہ حضرت حسن بصری اس حدیث کو بھول گئے تھے۔

-

Permalink