TrueHadith

خرید وفروخت کا بیان

Explanation of Buying and Selling

1.حلال واضح ہے اور حرام واضح ہے2.جو چیز تمہیں شک میں مبتلا کرے اسے چھوڑ دو اسے اپناؤ جوشک میں مبتلا نہ کرے۔3.جو چیز تمہیں شک میں مبتلا کرے اسے چھوڑ دو اسے اپناؤ جو شک میں مبتلانہ کرے۔4.زمانہ جاہلیت کے سود کا حکم ۔5.سود کھانے والے اور کھلانے والے کا حکم ۔6.سود کھانے والے کی شدید مذمت ہے۔7.کمائی کرنا اور اپنے ہاتھ سے کام کرنا۔8.تاجروں کا احکام۔9.سچے تاجر کا حکم ۔10.خیرخواہی کا بیان۔11.دھوکہ دہی کی ممانعت۔12.وعدے کی خلاف ورزی کا بیان۔13.ذخیرہ اندوزی کی ممانعت14.مسلمانوں کے درمیان نرخ زیادہ کرنے کی ممانعت15.نرمی کا بیان۔16.سوداکرنے والے دونوں فریق جب تک جدا نہ ہوجائیں سوداختم کرنے کا اختیار ہے۔17.جب سودا کرنے والے فریقوں کے درمیان اختلاف ہوجائے18.کوئی شخص اپنے بھائی کے سودے پر سودانہ کرے19.اختیار اور عہدے کا بیان20.محفلاتکا حکم21.دھوکے کے سودے کی ممانعت22.پھلوں کے تیار ہونے سے پہلے ان کو بیچنے کی ممانعت23.آفت (کے نتیجے میں) پھلوں کے تباہ ہونے کا حکم24.محاقلہ اور مزابنہ کا حکم25.عرایا کا حکم26.اناج کو قبضے میں لینے سے پہلے فروخت کرنے کی ممانعت27.ایک ہی سودے میں دو شرطیں رکھنے کی ممانعت28.جو کسی غلام کو فروخت کرے اور غلام کے پاس مال موجود ہو29.منابذہ اور ملامسہ کی ممانعت30.کنکریوں کے ذریعے ہونے والے سودے کا حکم31.جانور کے عوض میں جانور کے سودے کی ممانعت32.جانور کو بطور قرض حاصل کرنے کی ممانعت33.(منڈی سے پہلے ہی) سوداگروں سے ملنے کی ممانعت34.اپنے بھائی کے سودے پر سودانہ کرو35.کتے کی قیمت کی ممانعت36.شراب کو فروخت کرنے کی ممانعت37.ولاء کو فروخت کرنے کی ممانعت38.مدبر غلام کو فروخت کرنا39.ام ولد کو فروخت کرنا۔40.مدینہ منورہ کے صاع اور مد کا بیان41.اناج کو صرف برابر برابر فروخت کیا جاسکتا ہے42.صرف کی ممانعت۔43.سود صرف ادھار میں ہوتاہے۔44.سونے کے عوض میں چاندی کی شکل میں ادائیگی کی رخصت۔45.رہن کا حکم ۔46.سلف کا حکم ۔47.قرض کی اچھے طریقے سے ادائیگی۔48.وزن میں اضافہ کرنا۔49.قرض کی ادائیگی میں صاحب حثیت آدمی کاتاخیر کرناظلم ہے۔50.تنگ دست شخص کو مہلت دینا۔51.جو شخص کسی تنگ دست کو مہلت دے۔52.جب کوئی شخص کسی مفلس کے پاس اپنا سامان پائے۔53.قرض کے بارے میں شدید تاکید۔54.جس شخص کے ذمے قرض ہو اس کی نماز جنازہکا حکم ۔55.ایسے شخص کی نماز جنازہ کے بارے میں رخصت۔56.قرض دینے والے کی مدد کی جاتی ہے۔57.عاریتا لی ہوئی چیز کی واپس ادائیگی۔58.امانت ادا کرنا اور خیانت سے پرہیز کرنا۔59.جو شخص کوئی چیز توڑ دے اس کے اوپر اس کی مانند چیز کی ادائیگی لازم ہوگئی۔60.ملی ہوئی چیزکا حکم۔61.حاجیوں کی گری ہوئی چیز اٹھانے کی ممانعت۔62.گم شدہ چیز کا بیان۔63.جو شخص قسم اٹھا کر کسی مسلمان کا مال ہتھیالے۔64.جھوٹی قسم کا حکم۔65.جو شخص زمین کا ایک چھوٹا سا ٹکرا ہتھیالے۔66.جو شخص کسی بے آباد زمین کو آباد کرے وہ اس کی ہوجائے گی۔67.زمین کا ٹکڑا عطا کرنا۔68.زمین کاٹکراعطاکرنا۔69.پودے لگانے کی فضیلت۔70.چراگاہ کا بیان۔71.پانی کو فروخت کرنے کی ممانعت۔72.کسی چیز سے روکنا جائز نہیں ہے۔73.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا خیبر والوں کے ساتھ معاہدہ کرنا۔74.مخابرہ کی ممانعت۔75.ایک تہائی یا ایک چوتھائی پیدوار کے عوض میں کھیتی باڑی کی ممانعت۔76.دوبرس کے لیے زمین فروخت کرنے کی ممانعت۔77.سونے اور چاندی کے عوض میں زمین کرائے پردینے کی رخصت۔78.خرص کا حکم ۔79.کنیز کی کمائی کی ممانعت۔80.پچھنے لگانے والے کی ممانعت۔81.پچھنے لگانے والے کی آمدن۔82.نر جانور کو معاوضے کے طور پر جفتی کے لیے دینے کی ممانعت۔83.جو شخص کوئی گھرفروخت کرے اور اس کی قیمت کسی گھر پر نہ لگائے۔84.کنویں کے آس پاس کا احاطہ۔85.شفعہ کا حکم ۔