خواب کا بیان
Explanation of Dreams
1.اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان "ان لوگوں کے لئے دنیا کی زندگی میں خوشخبری ہے"2.مسلمان کا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے3.نبوت ختم ہوگئی اور خوشخبری دینے والے خواب باقی رہ گئے4.خواب میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرنا5.جو شخص ایسا خواب دیکھے جو اسے ناپسند ہو۔6.جو شخص ایساخواب دیکھے جو اسے ناپسند ہو۔7.خواب تین طرح کے ہوتے ہیں8.جو شخص اپنی بات میں سب سے زیادہ سچا ہوگا اس کے خواب بھی سب سے زیادہ سچے ہوں گے9.جس شخص نے جو خواب نہ دیکھا ہو اسے اپنی طرف سے بنا کر پیش کرنے کی ممانعت10.سحری کے وقت آنے والے خواب زیادہ سچے ہوتے ہیں11.خواب کی تعبیر صرف کسی عالم شخص یا کسی خیر خواہ سے لی جائے ان کے علاوہ سے مکروہ ہے12.خواب اس وقت تک واقع نہیں ہوتا جب تک اس کی تعبیر بیان نہ کی جائے13.نیند کی حالت میں اللہ تعالیٰ کی زیارت کرنا14.خواب میں قمیص، کنواں، دودھ، شہد، مکھی، اور کھجور دیکھنا۔