نکاح کا بیان
Discussion on Marriage
1.شادی کرنے کی ترغیب۔2.جس شخص کے پاس گنجائش ہو اسے شادی کرلینی چاہیے۔3.مجرد زندگی کی ممانعت۔4.کسی عورت کے ساتھ چار چیزوں کی وجہ سے نکاح کیا جاسکتا ہے ۔5.نکاح کا پیغام دیتے ہوئے عورت کی طرف دیکھنے کی رخصت۔6.جب کوئی شخص شادی کرلی تو اسے کن الفاظ میں مبارک باد دی جائے۔7.اپنے مسلمان بھائی کے پیغام نکاح کی موجودگی میں نکاح پیغام دینے کی ممانعت۔8.آدمی کس حالت میں نکاح کا پیغام بھیج سکتاہے۔9.شغار کی ممانعت۔10.نیک مردوں اور خواتین کی شادی کرنا۔11.ولی کے بغیر نکاح کی ممانعت۔12.وہ یتیم لڑکی جس کی شادی ہونی ہو۔13.کنواری اور مطلقہ (یابیوہ) سے اجازت مانگنا۔14.جب کسی بیوہ یا مطلقہ کا باپ اس کی شادی کرے اور اسے یہ ناپسند ہو۔15.جس خاتون کے دو ولی اس کی شادی کردیں۔16.خواتین کے ساتھ متعہ کرنے کی ممانعت17.حالت احرام والے شخص کا نکاح کرنا۔18.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج اور آپ کی صاحبزادیوں کا مہر کتنا تھا۔19.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج اور آپ کی صاحبزادیوں کامہر کتنا تھا۔20.کون سی چیز مہر بن سکتی ہے۔21.نکاح کا خطبہ22.نکاح میں شرط عائد کرنا۔23.ولیمہ کا بیان۔24.ولیمہ کی دعوت قبول کرنے کے بارے میں روایات۔25.بیویوں کے درمیان انصاف قائم رکھنا۔26.بیویوں کے درمیان تقسیم۔27.جس شخص کی کئی بیویاں ہوں اسے کیا کرنا چاہیے۔28.شب زفاف کے بعد ثیبہ یا باکرہ کے پاس رہنا۔29.شوال کے مہینے میں رخصتی کروانا۔30.صحبت کے وقت کی دعا۔31.خواتین کی پچھلی شرمگاہ میں صحبت کرنے کی ممانعت۔32.کنواری لڑکی کے ساتھ شادی کرنا۔33.غیلہ کا حکم۔34.عورتوں کو مارنے کی ممانعت۔35.آدمی کا اپنی بیوی کے ساتھ اچھا سلوک کرنا۔36.عزل کا بیان۔37.غیرت کا بیان۔38.شوہر کا بیوی پر حق۔39.لعان کا بیان۔40.جو غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرلے۔41.جوغلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرلے۔42.بچہ عورت کے شوہر کا شمار ہوگا۔43.جو شخص اپنے بچے کو پہچاننے کے باوجود انکار کردے۔44.کسی شخص کا اپنے باپ کی بیوی کے ساتھ شادی کرنا۔45.اللہ کا یہ فرمان اس کے بعد عورتیں تمہارے لیے حلال نہیں ہیں۔46.کنیز کی آزادی کو اس کا مہر مقرر کرنا۔47.کنیز کو آزاد کرکے اس سے شادی کرنے کی فضیلت۔48.جو شخص کسی عورت کے ساتھ شادی کرے پھر مہر مقرر کرنے سے پہلے فوت ہوجائے۔49.رضاعت کے ذریعے کیا چیز حرام ہوتی ہے۔50.کتنی رضاعت حرمت کو ثابت کرتی ہے۔51.دودھ پلانے کا بدلہ کیسے ادا کیا جاتاہے۔52.رضاعت کے بارے میں ایک خاتون کی گواہی۔53.بڑی عمر کے بچے کو دودھ پلانا۔54.حلالہ کرنے کی ممانعت۔55.بیوی کا خرچ شوہر پر لازم ہے۔56.خواتین کے ساتھ اچھے سلوک کا بیان۔57.کم سن بچوں کی شادی کا حکم جبکہ شادی ان کے باپ نے کی ہو۔