TrueHadith

حائضہ عورت کا جائے نماز پکڑنا۔

Sunan DarimiHadith 764

أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سُلَيْمَانُ أَخْبَرَنِي عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا نَاوِلِينِي الْخُمْرَةَ قَالَتْ إِنِّي حَائِضٌ قَالَ إِنَّهَا لَيْسَتْ فِي يَدِكِ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا مجھے جائے نماز پکڑاؤ انہوں نے عرض کی میں حائضہ ہوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ تمہارے ہاتھ میں نہیں ہے۔

-

Permalink