TrueHadith

پاکی کا بیان

Explanation of Purification

1.وضو اور نماز کی فرضیت۔2.وضو کے بارے میں حدیث۔3.جب تم نماز پڑھنے لگو تو اپنے چہروں کو دھو لو۔4.قضائے حاجت کے لیے جانا۔5.قضائے حاجت کے وقت پردہ کرنا۔6.پاخانہ یا پیشاب کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنا منع ہے۔7.قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنے کی رخصت8.کھڑے ہو کر پیشاب کرنا۔9.بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعا۔10.پاکیزگی کا حصول۔11.ہڈی یا مینگنی کے ذریعے استنجا کرنے کی ممانعت۔12.دائیں ہاتھ سے استنجا کرنے کی ممانعت۔13.پتھروں سے استنجا کرنا۔14.پانی کے ذریعے استنجاء کرنا۔15.استنجاء کرنے کے بعد ہاتھ کو مٹی کے ذریعے صاف کرنا۔16.بیت الخلاء سے باہر آنے کی دعا۔17.مسواک کا بیان۔18.مسواک منہ کو صاف کردیتی ہے۔19.تہجد کے وقت مسواک کرنا۔20.وضو کے بغیر نماز قبول نہیں ہوتی۔21.وضو نماز کی کنجی ہے۔22.وضو کے لیے کتنا پانی کافی ہے۔23.لوٹے کے ذریعے وضو کرنا۔24.وضو کے آغاز میں بسم اللہ پڑھنا۔25.دونوں ہاتھ دھونے سے پہلے برتن میں ڈالنے کا حکم ۔26.تین مرتبہ وضو کرنا۔27.وضو کرتے ہوئے ہر عضو کو دو دو مرتبہ دھونا۔28.وضو کرتے ہوئے ہر عضو کو ایک ایک مرتبہ دھونا۔29.اچھی طرح وضو کرنے کے بارے میں احادیث۔30.کلی کرنے (کے احکام)31.ناک میں پانی ڈالنا اور استنجا کرتے وقت پتھر استعمال کرنا۔32.وضو کرتے وقت ڈاڑھی میں خلال کرنا۔33.انگلیوں میں خلال کرنا۔34.ایڑیوں کے لیے جہنم کی بربادی ہے۔35.سر اور کانوں کا مسح کرنا۔36.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سر کے مسح کے لیے نئے سرے سے پانی لیتے تھے۔37.عمامہ پر مسح کرنا۔38.وضو کرلینے کے بعد شرمگاہ پر پانی چھڑک لینا۔39.وضو کرنے کے بعد رومال سے اعضاء پونچھنا۔40.موزوں پر مسح کرنا۔41.موزوں پر مسح کی مخصوص مدت۔42.جوتوں پر مسح کرنا۔43.وضو کرنے کے بعد کی دعا۔44.وضو کرنے کی فضیلت45.ہر نماز کے لئے وضو کرنا46.وضو ٹوٹنے سے ہی لازم ہوتا ہے47.سونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے48.مذی کا بیان49.شرمگاہ کو چھو لینے سے وضو لازم ہوجاتا ہے50.(آگ) پر پکی ہوئی چیز کھانے یا پینے سے وضو لازم ہوتا ہے51.وضو نہ کرنے کی رخصت۔52.سمندر کے پانی سے وضو کرنا۔53.ٹھہرے ہوئے پانی سے وضو کرنا۔54.پانی کی مقدار جو نجاست گرنے سے ناپاک نہیں ہوتا۔55.آب مستعمل سے وضو کرنا۔56.جب بلی برتن میں منہ ڈال دے۔57.کتے کے برتن میں منہ ڈالنے کا حکم۔58.چوہا برتن میں گرجائے۔59.پیشاب کے چھینٹوں سے بچنا۔60.مسجد میں پیشاب کرنا۔61.جو بچہ کچھ کھاتا نہ ہو اس کے پیشاب کا حکم۔62.زمین کا ایک حصہ دوسرے کو پاک کردیتا ہے۔63.تیمم کا بیان۔64.تیمم ایک مرتبہ ہوتا ہے۔65.غسل جنابت کے احکام۔66.مرد اور عورت میاں بیوی کا ایک ہی برتن سے غسل کرنا۔67.غسل جنابت میں بال برابر جگہ نہ دھونا۔68.زخمی کو جنابت لاحق ہونا۔69.تمام بیویوں سے صحبت کرلینے کے بعد ایک ہی مرتبہ وضو کرنا۔70.کس چیز کے ذریعے پردہ کرنا مستحب ہے۔71.اگر کوئی جنبی سونا چا ہے۔72.اگر کوئی جنبی سونا چاہے۔73.پانی (منی کے خروج) کی وجہ سے پانی (غسل) واجب ہونا74.پانی (منی کے خروج) کی وجہ سے پانی (غسل واجب ہونا)75.شرمگاہوں کے مل جانے کا حکم ۔76.عورت کا مردوں کی مانند خواب دیکھنا۔77.جو شخص تری دیکھے اور اسے احتلام یاد نہ ہو۔78.جب کوئی شخص نیند سے بیدار ہو۔79.جب کوئی شخص رفع حاجت کے بعد وضو کیے بغیر کچھ کھا لے۔80.مستحاضہ کے احکام۔81.روزہ دار شخص کو مباشرت کی اجازت ہے۔82.حائضہ عورت کا جائے نماز پکڑنا۔83.حیض کے خون کا کپڑے پر لگ جانا۔84.مستحاضہ کا غسل کرنا۔85.جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ مستحاضہ عورت ظہر کے وقت غسل کرے گی جو اگلے دن ظہر کے لئے کافی ہوگا اس عورت کے ساتھ صحبت بھی کی جاسکتی ہے اور وہ روزہ بھی رکھ سکتی ہے۔86.مستحاضہ عورت کا شوہر اس کے ساتھ صحبت کرسکتا ہے۔87.جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ مستحاضہ عورت کا شوہر اس کے ساتھ صحبت نہیں کرسکتا۔88.حیض کی اکثر مدت کے بارے میں روایات۔89.حیض کی کم از کم مدت90.اگر باکرہ عورت کا خون مسلسل جاری رہے۔91.اگر عمر رسیدہ عورت کو خون نظر آئے۔92.طہر کی کم از کم مدت۔93.طہر کیسا ہوتا ہے۔94.حیض کے مخصوص ایام کے بعد خارج ہونے والا مٹیالا مواد95.اگر نماز کے وقت عورت کو حیض آجائے یا اس کا حیض ختم ہوجائے۔96.اگر نماز کے وقت عورت کو حیض آ جائے یا اس کا حیض ختم ہوجائے۔97.اگر عورت کو حیض اور استحاضہ کے ایام میں فرق پتہ نہ چل سکے۔98.اگر حاملہ عورت کا خون نکلنے لگے99.نفاس کی مدت اور اس کے بارے میں اقوال100.حائضہ عورت پاک ہونے کے بعد حیض والے (کپڑے دھو کر) اس میں نماز پڑھ سکتی ہے101.جب عورت کو جنابت لاحق ہو اور پھر اسے حیض آجائے۔102.حائضہ عورت کو ہر نماز کے وقت وضو کرنا چاہیے103.حائضہ عورت روزے کی قضا کرے گی نماز کی قضا نہیں کرے گی104.حائضہ عورت اللہ کا ذکر کرے گی لیکن قرآن کی تلاوت نہیں کرے گی105.حائضہ عورت آیت سجدہ سن لے تو سجدہ نہیں کرے گی۔106.حائضہ عورت پاک ہوجانے کے بعد اسی کپڑے میں نماز پڑھ سکتی ہے (جو اس نے دوران حیض پہن رکھے تھے۔)107.جنبی شخص اور حائضہ عورت کے پسینے کا حکم108.حائضہ عورت اپنے شوہر کی کنگھی کرسکتی ہے۔109.جب حائضہ پاک ہو جائے تو اس کے غسل کرنے سے پہلے اس کے ساتھ صحبت کی جاسکتی ہے؟110.جب حائضہ پاک ہوجائے تو اس کے غسل کرنے سے پہلے اس کے ساتھ صحبت کی جاسکتی ہے؟111.حائضہ عورت کا خضاب لگانا عورت کا خضاب لگا کر نماز پڑھنا112.جب کوئی شخص اپنی زوجہ کے پاس آئے اور وہ حائضہ ہو113.جو حضرات اس بات کے قائل ہیں ایسے شخص پر کفارہ لازم ہوگا114.عورت کی پچھلی شرمگاہ میں صحبت کرنا۔115.جب کسی عورت کے حیض آنے سے پہلے ہی اس پر غسل واجب ہوجائے116.جنبی شخص کا مسجد میں سے گزرنا۔117.حائضہ عورت کو تعویذ دینا۔118.اگر حائضہ عورت کو پاک ہونے کے بعد غسل کرنے کے لئے پانی نہ ملے119.کنیز کا استبراء