TrueHadith

جب کوئی شخص رفع حاجت کے بعد وضو کیے بغیر کچھ کھا لے۔

Sunan DarimiHadith 760

أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَخَلَ الْغَائِطَ ثُمَّ خَرَجَ فَأُتِيَ بِطَعَامٍ فَقِيلَ أَلَا تَتَوَضَّأُ فَقَالَ أُصَلِّي فَأَتَوَضَّأُ

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھے آپ قضائے حاجت کے لیے تشریف لے گئے تو آپ کی خدمت میں کھانا پیش کیا گیا (آپ وہ کھانے لگے ) تو عرض کی گئی کیا آپ وضو نہیں کریں گے آپ نے ارشاد فرمایا میں کیا نماز پڑھنے لگاہوں جو وضو کروں۔

-

Permalink