Sunan Darimi — Hadith 692
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَلَا أُنَبِّئُكُمْ أَوْ أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِوُضُوءِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً أَوْ قَالَ مَرَّةً مَرَّةً
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں تمہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کے بارے میں بتاتاہوں آپ نے ایک ایک مرتبہ وضو کیا (یعنی ہر عضو کو ایک ایک مرتبہ دھویا۔
-