TrueHadith

اضافی ادائیگی آغاز میں ایک چوتھائی ہوگی اور واپسی میں ایک تہائی ہوگئی

Sunan DarimiHadith 2371

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الْفَزَارِيُّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَيَّاشٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى عَنْ أَبِي سَلَّامٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَغَارَ فِي أَرْضِ الْعَدُوِّ نَفَّلَ الرُّبُعَ وَإِذَا أَقْبَلَ رَاجِعًا وَكَلَّ النَّاسُ نَفَّلَ الثُّلُثَ

حضرت عبادہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب دشمن کے کسی علاقے پر حملہ کرتے تو چوتھائی حصہ اضافی طور پر عطا کرتے جب آپ واپس تشریف لاتے اور لوگ تھکے ہوئے ہوتے توتہائی حصہ اضافی طور پر عطا کرتے۔

-

Permalink