TrueHadith

سیر کا بیان

Explanation of Biographies (Seerah)

1.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا اے اللہ میری امت کے صبح کے کاموں میں برکت عطا فرما۔2.جمعرات کے دن جہاد یاسفر کے لیے روانہ ہونا۔3.سفر کے ساتھیوں کے ساتھ اچھاسلوک کرنا۔4.بہترین ساتھی، مہم اور لشکر کا بیان۔5.حاکم کا مہم میں ہدایت کرنا۔6.دشمن کا سامنا کرنے کی آرزو نہ کرو۔7.لڑائی کے وقت دعاکرنا۔8.لڑائی سے پہلے اسلام کی دعوت دینا۔9.دشمن پر اچانک حملہ کرنا۔10.لاالہ الاللہ کا اعتراف کروانے کے لیے جنگ کرنا۔11.جو شخص اس بات کی گواہی دیتا ہو کہ اللہ کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے اس کا خون بہاناحلال نہیں ہے (جائز نہیں ہے)12.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کا بیان " نماز شروع ہونے لگی ہے "13.جس سے مشورہ لیا جائے گویا اس کے سپرد امانت ہوتی ہے14.جنگ میں دھوکہ دینا15.علامتی نشان16.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان ان کے چہرے بگڑجائیں17.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا بیعت کرلینا18.فرار نہ ہونے کی بیعت لینا19.خندق کھودنا20.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں کیسے داخل ہوئے21.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار کا دستہ22.جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کسی قوم پر غلبہ پالیتے تھے تو اس جگہ تین دن قیام کرتے تھے23.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا بنونضیرکے کھجوروں کے درخت جلا دینا24.اللہ کے عذاب کی مانند کسی کو عذاب دینے کی ممانعت۔25.خواتین اور بچوں کو قتل کرنے کی ممانعت۔26.بچے کی حد، اسے کب قتل کیا جاسکتا ہے ۔27.قیدی کو رہا کردینا۔28.قیدیوں کافدیہ دینا۔29.مال غنیمت ہم سے پہلے کسی قوم کے لیے جائز نہیں تھا۔30.دشمن کے علاقے میں مال غنیمت تقسیم کرنا۔31.مال غنیمت کی تقسیم۔32.ذوی القربی کا حصہ۔33.گھوڑے کے سوار کا حصہ۔34.جو شخص فتح حاصل ہوجانے کے بعد آئے کیا اسے مال میں سے حصہ دیا جائے گا۔35.غلام اور بچوں کا حصہ۔36.تقسیم سے پہلے مال غنیمت کو فروخت کرنے کی ممانعت۔37.کنیز کا استبراء کرنا۔38.کنیزوں میں سے حاملہ کے ساتھ صحبت کرنے کی ممانعت۔39.ماں اور اس کی اولاد کے درمیان جدائی ڈالنے کی ممانعت۔40.جب کوئی حربی شخص مسلمان ہو کر اسلامی سلطنت میں آجائے۔41.اضافی ادائیگی امام کی صوابدید ہے۔42.اضافی ادائیگی آغاز میں ایک چوتھائی ہوگی اور واپسی میں ایک تہائی ہوگئی43.اضافی ادائیگی خمس کے بعد ہوگی۔44.جو شخص کسی دشمن کو قتل کردے اس دشمن کا جنگی مال واسباب اسے ملے گا۔45.اضافی ادائیگی مکروہ ہے۔ نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اہل ایمان میں سے خوش حال لوگ غریبوں کو وہ چیزیں دیدیں۔46.فرمان نبوی۔ دھاگہ اور سوئی بھی ادا کرو۔47.مال غنیمت کو استعمال کرنے یا اس میں سے کوئی کپڑا پہننے کی ممانعت48.(مال غنیمت میں)خیانت کی شدید مذمت49.مال غنیمت میں خیانت کرنے والے سزا50.مال غنیمت میں خیانت والا جب خیانت کی ہوئی چیز کو لے کر آجائے51.جنگ کے دوران (چوری کرنے والے کا) ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا52.جب کسی سرکاری اہلکار کو اپنے کام کے دوران کچھ وصولی ہو53.مشرکین کی طرف سے پیش کئے جانے والے تحائف کو قبول کرنا54.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان ہم مشرکین کی مدد حاصل نہیں کرتے55.مشرکین کو جزیرہ عرب سے نکال دینا56.مشرکین کے برتنوں میں پینا57.مال غنیمت کی تقسیم سے کچھ کھالینا58.مجوسیوں سے جزیہ وصول کرنا59.کوئی عام مسلمان بھی کسی کو پناہ دے سکتاہے60.سفیر کو قتل کرنے کی ممانعت61.معاہد کو قتل کرنے کی ممانعت62.جب دشمن مسلمانوں کا مال قبضے میں کرلے63.مشرکین کے ساتھ کئے ہوئے عہد کو پورا کرنا64.حدیبیہ کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا صلح کرنا65.مشرکین کے وہ غلام جو فرار ہو کر مسلمانوں کے پاس آگئے66.اہل قریظہ کا حضرت سعد بن معاذ کو ثالث مقرر کرنا67.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کامکہ سے نکالاجانا68.مرحومین کو برا کہنے کی ممانعت69.(فتح مکہ) کے بعد ہجرت نہیں ہوگی70.ہجرت کبھی ختم نہیں ہوگی71.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں انصار کا ایک فرد ہوتا72.حکومت کے بارے میں شدید تاکید73.ظلم کی ممانعت74.بے شک اللہ تعالیٰ کسی گنہگار کے ذریعے بھی دین کی مدد کرتا ہے75.اس امت کا فرقوں میں تقسیم ہونا76.(حاکم کی ) اطاعت اور جماعت کے ساتھ تعلق برقرار رکھنے کامفہوم77.جو شخص ہم پر ہتھیار اٹھائے اس کا ہم سے کوئی تعلق نہیں78.حکومت قریش میں رہے گی79.قریش کی فضیلت80.اسلم اور غفار (قبیلوں) کی فضیلت81.اسلام میں غلط بات پر کوئی اتفاق کی کوئی حیثیت نہیں ہے82.کسی قوم کا آزاد کردہ غلام اور کسی قوم کا بھانجا اسی سے تعلق رکھتا ہے83.جو شخص اپنے آزاد کرنے والے کے علاوہ کسی اور کی طرف خود کو منسوب کرے