TrueHadith

جو شخص اپنے غلام کی آمدنی کے بارے میں وصیت کرے۔

Sunan DarimiHadith 3123

حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ أَبِي السَّفَرِ عَنْ الشَّعْبِيِّ فِي رَجُلٍ أَوْصَى فِي غَلَّةِ عَبْدِهِ بِدِرْهَمٍ وَغَلَّتُهُ سِتَّةٌ قَالَ لَهُ سُدُسُهُ

شعبی فرماتے ہیں جو شخص اپنے غلام کی آمدنی میں ایک درہم کی وصیت کرے اور اس غلام کی آمدن چھ درہم ہو تو اس شخص کو چھٹا حصہ ملے گا۔

-

Permalink