TrueHadith

مرحوم شخص کے بارے میں وصیت کرنا۔

Sunan DarimiHadith 3115

حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِذَا أَوْصَى الرَّجُلُ لِإِنْسَانٍ وَهُوَ غَائِبٌ وَكَانَ مَيِّتًا وَهُوَ لَا يَدْرِي فَهِيَ رَاجِعَةٌ

ابراہیم فرماتے ہیں جب کوئی شخص کسی انسان کے بارے میں وصیت کرے اور وہ انسان غیر موجود ہو اور وہ مر چکا ہو لیکن وصیت کرنے والے کو اس کا پتہ نہ ہو تو وہ وصیت واپس ہوجائے گی۔

-

Permalink