TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 3115 · Discussion on Wills (Wasiyyah)

Sunan DarimiHadith 3115

حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِذَا أَوْصَى الرَّجُلُ لِإِنْسَانٍ وَهُوَ غَائِبٌ وَكَانَ مَيِّتًا وَهُوَ لَا يَدْرِي فَهِيَ رَاجِعَةٌ

ابراہیم فرماتے ہیں جب کوئی شخص کسی انسان کے بارے میں وصیت کرے اور وہ انسان غیر موجود ہو اور وہ مر چکا ہو لیکن وصیت کرنے والے کو اس کا پتہ نہ ہو تو وہ وصیت واپس ہوجائے گی۔

-

Permalink

See the full chapter: مرحوم شخص کے بارے میں وصیت کرنا۔