TrueHadith

کچھ سایہ اور کچھ دھوپ میں بیٹھنا ۔

Sunan Ibn MajahHadith 3712

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ أَبِي الْمُنِيبِ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُقْعَدَ بَيْنَ الظِّلِّ وَالشَّمْسِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، زید بن حباب ، ابی منیب، حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دھوپ اور سائے کے درمیان بیٹھنے سے منع فرمایا۔

It was narrated from Ibn Buraidah, from his father, that the Prophet(saw) forbade sitting between the shade and the sun. (Hasan)

Permalink